بین الاقوامی خبریں
-

لبنان کے ساتھ ممکنہ سرحدی کشیدگی، اسرائیلی وزیر دفاع کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس، 7اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے لبنان کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی سے متعلق حالیہ پیش رفت کی بنا پر سیکورٹی کی صورتحال کے بگڑنے کے خدشہ پر اپنی فوج کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔اسرائیلی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق گانٹز نے فوج…
مزید پڑھیں » -

ایران میں قید فرانسیسی جوڑے پر ’جاسوسی‘ کا الزام، فرانس میں برہمی
پیرس، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر فرانسیسی جوڑے کی ویڈیو چلنے کے بعد فرانس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے اْس کے شہریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔عرب نیوز کے مطابق جمعرات کو نشر ہونے والی ویڈیو میں جوڑے سے جاسوسی کرنے کا زبردستی اعتراف…
مزید پڑھیں » -

امارات میں الیکٹریکل کاریں بنانے والی پہلی فیکٹری کا افتتاح
دبئی، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے ام جلوری ہولڈنگ گروپ نے دبئی انڈسٹریل سٹی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی الدمانی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ یہ متحدہ عرب امارات میں اپنی نوعیت کی پہلی فیکٹری ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق الدمانی فیکٹری میں گاڑیاں اسمبل ہوں گی۔ سالانہ 10 ہزار گاڑیاں…
مزید پڑھیں » -

نیویارک ٹائمز نے غزہ کے ایک فوٹو جرنلسٹ کو ایماندارانہ رویے پر معطل کردیا
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ حسام سالم نے انکشاف کیا کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انہیں بطور فری لانس فوٹو جرنلسٹ کے کام سے روک دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فوٹوگرافر سلیم نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں برسوں کی کشیدگی کی کوریج کے بعد…
مزید پڑھیں » -

شیخ احمد نواف الصباح دوسری بار کویت کے وزیر اعظم مقرر
کویت سٹی،6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیخ احمد نواف الصباح کو دوبارہ کویت کا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ شیخ احمد نواف الصباح امیر کویت کے صاحبزادے ہیں۔ انہیں بدھ کے روز ولی عہد نے دوبارہ وزیر اعظم مقرر کیا اور نئی کابینہ کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔کویتی پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں » -

بیٹوں کو لڑنے کیلئے بھیجنے کا انعام، پوتین نے قادروف کو جنرل بنا دیا
ماسکو، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر پوتین کے اتحادی چیچن صدر قادروف نے 5 ستمبر کو اعلان کیا کہ انہیں روسی فوج کے اعلی فوجی عہدے پرترقی دے دی گئی ہے۔ یاد رہے یہ پیش رفت اس وقت سامنیآئی ہے جب روسی فوج کو یوکرین میں سلسلہ وار ناکامیوں کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں 135 افراد گرفتار
ریاض، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی سرحدی گارڈ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے سرکاری ترجمان کرنل مسفر القرینی نے کہا ہے کہ نجران، جازان، عسیر، تبوک اور شرقیہ کے علاقوں میں سرحدی محافظوں نے زمینی گشت کے دوران 64 ٹن اور 400 کلوگرام نشہ آور ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔انہوں…
مزید پڑھیں » -

بل گیٹس سے علیحدگی کے مراحل انتہائی تکلیف دہ تھے: ملینڈا
نیویارک، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ترین طلاق کے ایک سال اور مہینوں بعد بھی امریکی ارب پتی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کی علیحدگی کے اثرات تاحال جاری ہے۔ بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا نے ایک مرتبہ پھر پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کچھ انکشافات کئے ہیں۔ فارچیون میگزین…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ساتھ سفارت کاری ناکام رہی تو عسکری محاذ کیلئے تیار :امریکہ
واشنگٹن، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ ایران کے ساتھ سفارت کاری فی الحال کام نہیں کر رہی ہے۔وائٹ ہاؤس نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ سفارت کاری ناکام ہوتی ہے تو ہم خطے میں اپنی فوجی تیاری کو یقینی بنانے کے لیے تیار…
مزید پڑھیں » -

تھائی لینڈ کے ڈے کیئر سینٹر میں المناک حادثہ فائرنگ سے 25 بچوں سمیت 34 افراد ہلاک
بنکاک ، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر پر ایک مسلح شخص نے حملہ کر کے کم از کم 34 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو ملک کے جنوب مشرقی صوبے کے شہر نانگ بوا لام فو کے…
مزید پڑھیں »








