بین الاقوامی خبریں
-
ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القابات سے محروم رہیں گے
لندن، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی القاب سے نوازا نہیں جائے گا۔ اس فیصلہ کے بعد ان کے والدین جلا وطن جوڑا ایک مرتبہ پھر شاہی خاندان سے ناراض نظر آیا ہے۔برطانوی اخبار ’’ دی سن‘‘ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
کویت کا غزہ کی پٹی کے 500 اساتذہ کو اپنے ہاں ملازمت دینے کا فیصلہ
غزہ ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غزہ میں اعلیٰ تعلیم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کویت نے 500 مرد اور خواتین اساتذہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جو غزہ کی پٹی میں تعلیم سے فارغ التحصیل ہیں۔ان اساتذہ کو کویت میں ملازمت دی جائے گی۔اس حوالے سے اساتذہ نے…
مزید پڑھیں » -
کراچی میں کے بیک وقت پیدا ہونے والے تمام 6 بچے انتقال کرگئے
کراچی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کراچی کی رہائشی خاتون کے ہاں ایک ساتھ پیدا ہونے والے 6 بچے انتقال کر گئے۔کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچے پیدا ہوئے تھے، تاہم ایک بچہ پیدائش سے پہلے ہی فوت ہو گیا تھا، جب کہ 5 بچوں…
مزید پڑھیں » -
مقدس مقامات پر رش کنڑول کے لئے Artificial intelligence کو بروئے کار لایا جائے گا
ریاض،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں حرمین شریفین کی زیارت، عمرہ اور حج کے خواہش مند افراد کو فراہم کی جانے والی خدمات میں اب مصنوعی ذہانت کی تکنیک سے بھی کام لیا جائے گا۔ مملکت میں مجمع کو منظم کرنے کے لیے آرٹی فیشل ٹکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 21 سال بعد رہا
طوباس ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی حکام نے قیدی عارف بشارات کو 21 سال قید کے بعد بدھ کے روز رہا کردیا۔ رہائی کے بعد اس کے اہل خانہ اور چاہنے والوں نے ان کا استقبال کیا۔شمالی مغربی کنارے کے شہر طمون سے تعلق رکھنے والے بشارات کو 17 سال کی عمر میں…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کار حادثے میں زخمی
کیف؍لندن،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کار حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں لیکن ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین کے صدارتی ترجمان نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ دارالحکومت کیف میں صدر زیلنسکی کی کار کو حادثہ پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے 3 ایرانی ہیکروں کی تصاویر جاری کردیں
نیویارک،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ انصاف نے واشنگٹن، یورپ، ایران اور اسرائیلی اداروں کو بلیک میل کرنے کا الزام تین ایرانی ہیکرز پر عائد کیا ہے۔مشتبہ ملزموں پر گھریلو تشدد کے شکار افراد کی پناہ گاہ اور بچوں کے ہسپتال پر کئے گئے سائبر حملے کرنے کا بھی الزام ہے۔ ان ہیکروں نے…
مزید پڑھیں » -
بدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی دوبارہ لکھنا شروع کر دے گا: دوست کا دعوی
لندن،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ کے بعد سے اس کی صحت کے حوالے سے معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے۔سلمان رشدی کے اہل خانہ اور اس کے قریبی ساتھی اس سلسلے میں مکمل راز داری اپنائے ہوئے ہیں۔ تاہم حال میں ہی ایک دوست…
مزید پڑھیں » -
آرمینیا کا آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان
لندن،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرمینیا میں سکیورٹی حکام نے نگورنو کاراباخ کے آس پاس دو دن کی گولہ باری کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حالانکہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے ابھی تک اس پیش رفت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔آرمینیا اور آذربائیجان نے مبینہ طور پر جنگ بندی…
مزید پڑھیں » -
شام کی جنگ میں شدت ، لاکھو ں باشندوں کی جانوں کو خطرہ
نیویارک،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے خبر دار کیا ہے کہ شام کے لاکھوں باشند وں کو ، جو ایک دہائی سے زیادہ کی جنگ برداشت کر چکے ہیں،مزید اموات اور زخمی ہونے کا سامنا ہو سکتا ہے کیوں کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر لڑائی میں شدت پیدا ہو…
مزید پڑھیں »









