بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کا بڑے پیمانے پر ملازمین کی چھٹنی کا منصوبہ، 3700 ملازمتیں رڈار پر
نیویارک ، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اس سوشل میڈیا کمپنی کی باگ ڈور سنبھالی ہے، روز نئے فیصلوں کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ تاہم اب ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جو ٹوئٹر کے ملازمین کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلوی پولیس کو انڈین شہری کی تلاش،633000$ ڈالرانعام دیا جائے گا
سڈنی، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون کے قتل میں ملوث انڈین شہری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے آسٹریلیا کی پولیس نے چھ لاکھ 33 ہزار ڈالر ($633000) دینے کی پیشکش کی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق کوئینز لینڈ کی پولیس کو 38 برس کے راجویندر سنگھ کی…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد اب اپنی نظریں جدید ترین طیارے G700 پر جمالیں۔ایلون مسک پہلے ٹوئٹر اور اب نجی طیارے کی خریداری کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کا…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ، پے در پے حملوں میں زندہ بچ جانے والا برطانوی فوجی ’ریمبو‘
کیف، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں پے در پے فائرنگ کے واقعات میں بچ جانے والے ایک برطانوی تجربہ کار فوجی کو مشہور کردار ’ریمبو‘ کا نام دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار دی میٹرو کے مطابق شریف امین نے افغانستان میں فرسٹ بٹالیئن دی رائفل میں نو برس گزارے۔شریف امین کے مطابق جب…
مزید پڑھیں » -
پاکستان : عمران خان نیازی لانگ مارچ:کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت کئی پارٹی لیڈر زخمی ، ایک ہلاک ، وزیراعظم کی مذمت
پاکستان/اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ پر پٹی…
مزید پڑھیں » -
طالبان اہلکار کی طالبات پر کوڑے برسانے کی ویڈیو وائرل
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صوبے بدخشاں کی جامعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں طالبات کو اندر داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے اور انکار پرسیکیورٹی اہلکار طالبات کو کوڑے مار کر منشتر کر رہا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں باحجاب طالبات کو جامعہ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں معاشی بحران اور مہنگائی،فوڈ بینک زندگیاں بچانے لگے
لندن، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں معاشی بحران کے باعث کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہو گئی ہیں اور شہریوں کو فاقوں سے بچانے کے لیے فوڈ بینکوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے 51 سالہ برطانوی شہری مائیکل کاکس نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
گھر میں شوہر کی خدمت بیوی کی ذمہ داری نہیں: مصری عالم دین
قاہرہ، 2نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصرکے ایک عالم دین کا بیوی کی طرف سے شوہرکی خدمت کے حوالے سے متنازع فتویٰ عوام میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔جامعہ الازھر سے منسلک مفتی ،تقابل فقہ اور اسلامی قانون کے پروفیسر ڈاکٹراحمد کریما کا ایک تازہ فتویٰ سامنے آیا ہے جس میں ان کا…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے جواب میں جنوبی کوریا نے بھی میزائل فائر کردیئے
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن بج اٹھے سیول، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے جنوب کی جانب ایک میزائل داغا، جو جزیرہ نما کی تقسیم کے بعد پہلی بار دونوں ممالک کے درمیان کی سمندری سرحد کو پار کر گیا۔ اس کے جواب میں جنوبی کوریا…
مزید پڑھیں » -
ایغوروں کیخلاف چینی اقدامات کی پچاس ملکوں نے مذمت کی
لندن،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے سنکیانگ خطے میں انسانی حقوق کی صورت حال پر پچاس ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایغوروں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی سفارشات کو نافذ کرنے کی بھی بیجنگ سے اپیل کی۔سنکیانگ خطے میں چین…
مزید پڑھیں »









