بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی صحافی بشریٰ الطویل 9 ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا
Palestinian journalist Bushra al-Taweel رملہ ، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں 9 ماہ تک انتظامی حراست کے بعد رہا کردیا۔رہائی پانے والی خاتون بشریٰ الطویل کا سالم فوجی چوکی پر ان کے والد اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کے 5 ملزمان کو 20 سال قید: سعودی عرب
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے مطابق ایک سعودی شہری اور 4 عرب شہریوں سمیت 5 افراد پر منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔تحقیقاتی طریقہ کار سے یہ بات سامنے آئی کہ سعودی نے تین تجارتی ادارے کھولے اور ان سے تارکین وطن کو بااختیار بنایا، ان…
مزید پڑھیں » -
احتجاج میں اہلکاروں کو مارنے کا الزام، ایران میں ایک اور شخص کو پھانسی
Majidreza Rahnavard تہران، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے دوسرے شخص کو بھی پھانسی دے دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے سزائے موت کے اعلان کے ساتھ سرکاری ٹیلی ویژن پر ایسی فوٹیج بھی چلائی…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ 94 لاکھ میں فروخت
نیویارک ، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857 میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ 14 ہزار ڈالر (94 لاکھ) میں فروخت ہوئی ہے۔امریکی کمپنی ہولبرٹ ویسٹرن امیریکن کلکشنز کے مطابق سفید رنگ…
مزید پڑھیں » -
چین میں کورونا کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں کی گنجائش میں اضافہ
بیجنگ، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد چین ملک بھر کے ہسپتالوں اور انتہائی نگہداشت وارڈز کی گنجائش بڑھا رہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گزشتہ ہفتے بیجنگ نے کورونا وائرس کے کیسز پر قابو پانے کے لیے قواعد و ضوابط میں نرمی کی…
مزید پڑھیں » -
ای سگریٹ آپ کو دانتوں سے محروم کر سکتی ہے
بوسٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برقی سگریٹ، جس کو ویپ بھی کہا جاتا ہے، دیگر مضر صحت اثرات کے ساتھ دانتوں کو بھی خراب کر سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ دانتوں میں سوراخ کا سبب بنتی جس کا فوری طور پر علاج نہ کرایا…
مزید پڑھیں » -
کیڑوں سے علاج کے قدیم طریقے کی عہدِ جدید میں واپسی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں باضابطہ طور پر زخم بھرنے کے لیے بھورے اور سفید کیڑوں (میگٹ اور لاروا) سے مدد لی جارہی ہے۔ برطانوی طبی انجمن ،این ایچ ایس نے باضابطہ طور پر اس کی مںظوری دیدی ہے۔اسے لاروا تھراپی کہتے ہیں جس کا ذکر ہزاروں سال قدیم لٹریچر میں بھی…
مزید پڑھیں » -
ایران میں احتجاج کی حمایت، خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا
farideh moradkhani khamenei تہران ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں جاری احتجاج کی حمایت کرنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق فریدہ مراد خانی Farideh Moradkhani جو ایرانی حکومت کے اقدامات کے خلاف کھل کر بات…
مزید پڑھیں » -
چین کے مقامی طور پر تیار کیے گئے کمرشل طیارے کی پہلی اڑان
بیجنگ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے کمرشل جیٹ کی پرواز کے ساتھ بیجنگ کا مقامی سطح پر کمرشل طیاروں کی پیداوار کا خواب نئے اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ نیا چینی طیارہ C919 آئندہ سال کے آغاز پر اندرون ملک شنگھائی اور بیجنگ کے درمیان پروازیں کرے گا۔چین میں مقامی طور…
مزید پڑھیں »








