بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کے ساتھ فی الواقع قابل ذکرتاریخی امن ہوسکتا ہے:نیتن یاہو
دبئی،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنیامین نیتن یاہو تیسری مرتبہ اسرائیل کاوزیراعظم بننے کی تیاری کر رہے ہیں۔ان کے پاس عہدہ سنبھالنے سے قبل حکومت کی تشکیل کے لیے 21 دسمبرتک کا وقت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ فی الواقع قابل ذکر تاریخی امن ہوسکتا ہے۔صحافیوں کے ایک گروپ…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کے ذاتی طیارے پر نظر رکھنے والا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
نیویارک ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے آزادی رائے کے حق میں بیانات کے باوجود ان کے طیارے کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اکاؤنٹ کے مالک…
مزید پڑھیں » -
ایران میں قید بلجیم کے امدادی کارکن کو 28 سال قید کی سزا
Olivier Vandecasteele تہران،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے بلجیم کے ایک امدادی کارکن اولیور وینڈی کاسٹیلی Olivier Vandecasteele کو 28 سال قید کی سزا سنائی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ذرائع نے بلجیم کے ایک اخبار ہٹ نیوز بلاڈ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے جس میں کہا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں ایک ہی دن میں 20 افراد کو کوڑوں کی سزا
کابل ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان میں طالبان حکام کے مطابق ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔نیوز کے مطابق بدھ کو جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی دارالحکومت کیف پر روس کا 13 ایرانی ساختہ ڈرونز سے حملہ
کیف؍لندن،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرینی عہدہ داروں نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایرانی ساختہ ڈرونز کے روسی حملے میں انتظامیہ کی دو عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔روس نے یوکرین کے دارالحکومت پر اپنی نوعیت کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک میں، بدھ کو شاہد کے نام سے…
مزید پڑھیں » -
امیرجماعتِ اسلامی بنگلہ دیش شفیق الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا
jamaat-e-islami bangladesh ڈھاکہ،14دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر کو ڈھاکہ میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو فائرنگ سے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
غزہ ،14دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج نے 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو گولی مارنے کا اعتراف کرتے ہوئے اسے غیر ارادی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ فلسطینی لڑکی Jana Zakarneh جنی زکارنہ گزشتہ اتوار کی رات مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران جاں بحق ہوگئی تھی۔اسرائیلی وزارت دفاع…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں تعمیراتی کام کے دوران رومن عہد کے مقبروں کی دریافت
غزہ،14دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ میں آثار قدیمہ کی دریافت کے سلسلے میں ماہرین نے رومن بادشاہت کے دور کے مکمل قبرستان کی دریافت کی ہے۔ آثار قدیمہ کی جانب سے پیر کے روز کیے گئے اعلان کے مطابق شمالی غزہ میں رومن عہد کے درجنوں مقبرے دریافت ہوئے ہیں اور تعمیراتی کام کے…
مزید پڑھیں » -
ہتک عزت کیس میں منیش سیسودیا کی سپریم کورٹ نے کی سرزنش
نئی دہلی ، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف ہتک عزت کیس کی پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے منیش سیسودیا کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوامی بحث کو اس سطح پر لایا گیا تو اس کے نتائج…
مزید پڑھیں » -
چین میں مظاہرے ایغوروں سے یک جہتی سے دور
بیجنگ ، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں متعدد ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں غیرمعمولی اور غیرعمومی مظاہرے شروع ہو گئے تھے، تاہم کم مظاہرین ہی جانتے ہیں کہ مرنے والے ایغور تھے۔چینی صوبے سینکیانگ کے دارالحکومت اُرمچی میں 24 نومبر کو ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی…
مزید پڑھیں »







