بین الاقوامی خبریں
-
یروشلم :مغربی کنارے میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات یہودی ہلاک-حملہ آور شہید
مقبوضہ بیت المقدس، 28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حکام کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیل کے زیر کنٹرول مشرقی یروشلم کی ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور کم از کم تین زخمی ہوئے ہیں، جب کہ مسلح حملہ آور بھی موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی عربی ریڈیو 85 سال کی مسلسل نشریات کے بعد بند ہو گیا
ریاض، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی بی سی برطانیہ کی نشریات جمعہ کو دوپہر ایک بجے شروع ہوئیں تو اس پر ’’ھنا لندن‘‘ کے الفاظ غائب تھے۔ بی بی سی عربی کی نشریات 85 سال تک جاری رہنے کے بعد ختم کردی گئی ہیں۔ یہ بی بی سی غیر ملکی نشریات کا…
مزید پڑھیں » -
قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف: جامعۃ الازہر قاہرہ کا نیدرلینڈ اور سویڈن کے بائیکاٹ کا مطالبہ
قاہرۃ ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مصر اور عالم اسلام کی معروف جامعہ قاہرہ کی الازہر یونیورسٹی نے مذمت کرتے ہوئے ان ممالک کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او ا?ئی سی) نے قرآن پاک…
مزید پڑھیں » -
یروشلم: قدیم خندق میں ہاتھوں کے نشانات اسرائیلی ماہرین کیلئے معمہ
مقبوضہ بیت المقدس، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی آثارِ قدیمہ کے ماہرین اس راز سے پردہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں کہ حال ہی میں یروشلم کے قدیم شہر کے باہر ایک پرانی خندق میں سامنے آنے والے ہاتھوں کے نشان کس کے ہیں اور ان کی کیا تاریخی اہمیت ہے؟یروشلم کے قدیم…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کم عمری میں دماغی فالج کی کیا وجوہات ہیں؟
ریاض، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب میں کم عمری میں دماغ کے فالج کے اسباب پر پانچ سال تک کی جانے والی تحقیق کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔سلطان بن عبدالعزیز سٹی فار ہیومینٹیرین سروسز کو موصول ہونے والی اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں کم عمری (55 سال…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ڈیڑھ ماہ قبل نوجوان کے قتل کے مجرم کیلئے سزائے موت کا حکم
ریاض، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ قبل کار میں ایک نوجوان کو جلا کر مار ڈالنے کی ویڈیو نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ واقعہ جدہ میں پیش آیا تھا۔ مقتول بندر القرھدی کے مقدمہ کے وکیل اور مشیر عبد العزیز القلیصی نے بتایا ہے کہ بندر…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا میں اسلاموفوبیا کیخلاف پہلی مرتبہ نمائندہ خصوصی مقرر
اوٹاوہ؍لندن، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کینیڈین حکومت نے اسلاموفوبیا Islamophobia کی روک تھام کے لیے پہلی بار خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے پے در پے حملوں کے بعد بنایا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا…
مزید پڑھیں » -
مصر میں چار ہزار سال سے زیادہ پرانی ممی اور مقبرے دریافت
قاہرۃ ، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ماہرین آثار قدیمہ کو پتھر کے مزین شدہ تابوت کے اندر سونے سے ڈھکی ہوئی ایک ممی ملی جو چار ہزار برس سے بھی زیادہ عرصے سے بند تھی۔ یہ قاہرہ کے باہر حال ہی میں دریافت ہونے والی نادر حالیہ دریافتوں میں سے ایک ہے۔مصر نے…
مزید پڑھیں » -
ایک 45 سالہ شخص دوبارہ 18سال کا ہونے کے لیے ایک سال میں لاکھوں ڈالر خرچ
ایک 45 سالہ بائیو ٹیک سی ای او Bryan Johnson دوبارہ 18 سال کا ہونے کے لیے ایک سال میں لاکھوں خرچ کر رہا ہے- حالانکہ اس کے ڈاکٹر نے تسلیم کیا ہے کہ نتائج کم ہیں۔ لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برائن جانسن،Bryan Johnson وینس کیلیفورنیا میں مقیم ایک امیر کاروباری، جو کہ…
مزید پڑھیں »









