بین الاقوامی خبریں
-
رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کے استقبال کی تیاریاں مکمل
ریاض، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کے بابرکت ساعتوں میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کو لاکھوں افراد کی آمد کے لیے تیاری کرلی گئی ہے۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر سابق آسٹریلوی فوجی گرفتار
سڈنی، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا نے افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر ایک سابق فوجی کو گرفتار کر لیا۔آسٹریلوی حکام نے پیر کے روز کہا کہ انہوں نے ایک سابق فوجی کو مبینہ طور پرافغانستان کے ایک شہری کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جب وہ وہاں…
مزید پڑھیں » -
لندن میں انڈین سفارت خانے پر خالصتان نواز نے خالصتان کا جھنڈا لہرایا-
لندن، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں انڈین سفارت خانے سے خالصتان کے حامی مظاہرین نے انڈیا کا جھنڈا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا جس کے بعد دہلی میں برطانیہ کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اتوار کو لندن…
مزید پڑھیں » -
فلائی دبئی کی 25 ایئر پورٹس کے لیے رعایتی ٹکٹ کی پیشکش
دبئی، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں فلائی دبئی نے سات عرب شہروں سمیت 25 ایئر پورٹس کے لیے رعایتی ٹکٹ کی پیشکش کی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فلائی دبئی نے بیان میں کہا ہے کہ موسم بہار کی پیشکش میں سیاحتی کلاس ٹکٹ کی شروعات 1187 درہم سے کی گئی ہے۔بیان…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دورہ سعودی عرب کی دعوت
ریاض، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آ نے کی دعوت دے دی۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی…
مزید پڑھیں » -
الوداع کورونا، اس سال وائرس عام فلو کی مانند ہوسکتا: عالمی ادارہ صحت
نیویارک،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آخر کار 3 سال کی پریشانی کے بعد لگتا ہے کہ کورونا ایک عام فلو جیسے وائرس میں تبدیل ہو گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کوویڈ 19 کا خطرہ اس حد تک کم ہوسکتا ہے کہ یہ موسمی انفلوئنزا کے خطرے کی…
مزید پڑھیں » -
کویت میں 1815 غیر ملکی اساتذہ کی ملازمت ختم
کویت سٹی،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کویتی وزارت تربیت نے ایک ہزار 815 غیر ملکی اساتذہ کی ملازمت ختم کرکے ان کی جگہ کویتی تعینات کیے ہیں۔عاجل ویب کے مطابق کویتی حکام نے تعلیم وتربیت کے اداروں میں مختلف شعبوں کے 209 غیر ملکی سربراہوں کو بھی فارغ کردیا۔ وزیر تربیت اوراعلی تعلیم…
مزید پڑھیں » -
بین الاقوامی فوجداری عدالت سے پوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
لندن،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعے کو کہا کہ اس نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو یوکرین میں مبینہ طور پر بچوں کے اغوا میں ملوث ہونے سے متعلق جنگی جرائم کے ارتکاب پر ان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔عدالت نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعظم کے حکم سے سعودی شہریت دینے کا نیا فیصلہ
ریاض،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ زیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے حمتی مجاز اتھارٹی ہوں گے۔وزارت داخلہ…
مزید پڑھیں » -
فرانس 24 نے یہود مخالف ٹویٹ پر لبنانی صحافی کو کام سے روک دیا
پیرس ،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانسیسی بین الاقوامی نیوز نیٹ ورک فرانس 24 نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اپنی عربی سروس میں یہود مخالف ٹویٹ کی تحقیقات کے بعد لبنان میں مقیم اپنی صحافی کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ نیوز کے مطابق نیوز چینل نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں »









