بین الاقوامی خبریں
-
مصر: اسکندریہ کے آسمان پر عجیب نیلا رنگ نمودار ، لوگ زلزلہ کے خوف میں مبتلا
قاہرۃ، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمالی مصر میں اسکندریہ گورنریٹ کے آسمان میں ایک عجیب نیلے رنگ کے نمودار ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا، خاص طور پر یہ منظر گورنریٹ کے کئی علاقوں میں نظر آیا ، مصری گورنریٹس کے رہائشیوں نے پیر کی شام آسمان پر نیلا رنگ دیکھا۔سوشل…
مزید پڑھیں » -
ایران نے رشدی پر حملہ کرنے والے ھادی کے لیے تحفہ کا اعلان کردیا
تہران، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانوی مصنف سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے لبنانی نژاد امریکی نوجوان ہادی مطر کو ایک ایرانی عہدیدار نے قیمتی تحفہ پیش کر دیا ہے۔ اس اقدام سے گذشتہ برس اگست کو ہونے والے اس حملے میں تہران کے ملوث ہونے کا اندازہ بھی لگایا جا رہا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط
ریاض، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب اور عراق کے درمیان طویل عرصے بعد اپنی نوعیت کے پہلے دفاعی اور سکیورٹی معاہدے کے لیے ایک یاداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔عراق کی سرکاری نیوز ایجنسی ’آئی این اے‘ کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود اور ان کے عراقی ہم منصب عبدالامیر…
مزید پڑھیں » -
رُوس کو ہتھیار دینا چین کی فاش غلطی ہو گی: امریکہ کا انتباہ
نیویارک، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کو یوکرین کے خلاف اسلحہ دینے پر غور کر رہا ہے اور ایسا کیا گیا تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک ایسے وقت میں بڑھ…
مزید پڑھیں » -
مدرس کی سرزنش سے دلبرداشتہ ہوکر گھر آنے پر والد کا تشدد، طالب علم جاں بحق
راولپنڈی؍اسلا م آباد ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راولپنڈی میں مبینہ طور پر قاری صاحب کی سرزنش سے خوفزدہ معصوم بچہ مدرسے سے بھاگ گیا جس کو گھر آنے پر باپ نے اس قدر تشدد کیا،وہ تشدد کی تاب نہ لاسکا، اور جاں بحق ہوگیا۔تھانہ وارث خان کے علاقہ ڈھوک کھبہ میں…
مزید پڑھیں » -
شاہ چارلس کو تاجپوشی کی تقریب کیلئے کئی اہم چیلنجز کا سامنا
لندن، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شاہ چارلس سوم کو تاجپوشی کی تقریب کے لیے کسی ایک نہیں بلکہ کئی اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب جلد ہی منعقد ہونے والی ہے لیکن ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل اس تقریب میں…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم، 7 ہزار اسپیکر نصب
ریاض، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد حرام میں مسلسل دیکھ بھال کے لیے بہترین خدمات کی انجام دہی کے ساتھ مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔مسجد حرام میں نصب جدید ترین ساؤنڈ سسٹم دنیا کا…
مزید پڑھیں » -
پرچے میں قابلِ اعتراض سوال پوچھنے پر کامسیٹس یونیورسٹی لیکچرار برطرف
اسلام آباد، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسلام آباد کی کامسیٹس یونیورسٹی نے امتحان میں طلبہ سے قابلِ اعتراض مضمون لکھوانے والے استاد کو برطرف کر دیا ہے۔وفاقی وزارت برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبے الیکٹرک انجینئرنگ میں انگریزی کے پہلے سیمسٹر کے امتحان میں قابلِ اعتراض سوال کا…
مزید پڑھیں » -
امریکیوں کی بڑی تعداد خبروں میں غلط بیانی اور ’ Fake news‘ سے نالاں
نیویارک، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں ایک تازہ سروے میں سامنے آیا ہے کہ امریکیوں کی لگ بھگ نصف تعداد یہ سمجھتی ہے کہ ملک میں نیوز میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ میں گمراہ کن اور غلط بیانی پر مشتمل انداز اپنا کر لوگوں کو مخصوص سوچ کے لیے قائل کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » -
آرٹ میلے میں خاتون کی غلطی سے ہزاروں ڈالر کا فن پارہ چکناچور
نیویارک، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں سجے آرٹ میلے میں اس وقت افراتفری پیدا ہو گئی جب ایک خاتون نے غلطی سے ایک ایسے نایاب فن پارے کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جس کی قیمت 42 ہزار ڈالر تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
مزید پڑھیں »








