بین الاقوامی خبریں
-

مسافروں کو دنیا کا انوکھا نظارہ دکھانے کے لیے پائلٹ نے جہاز موڑ دیا
مانچسٹر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئس لینڈ اور برطانیہ کے درمیان سفر کرنے والے ایک طیارے کے مسافر اس وقت زمین کا انوکھا اور خوبصورت ترین منظر دیکھنے میں کامیاب رہے جب پائلٹ نے تمام مسافروں کے لیے جہاز کو مکمل طور پر گھما دیا۔برطانوی ایئر لائن ایزی جیٹ کے ایک پائلٹ نے…
مزید پڑھیں » -

اسکاٹ لینڈ میں ریپ کا جرم ثابت ہونے پر ٹرانس جینڈر خاتون کو سزا
اسکاٹ لینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسکاٹ لینڈ کی عدالت نے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر ٹرانس جینڈر خاتون Isla Bryson کو 8 سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایزلا برائسن نامی ٹرانس جینڈر خاتون کو جنس تبدیلی سے قبل دو خواتین سے ریپ ثابت ہونے پر سزا…
مزید پڑھیں » -

روسی عدالت نے ‘جعلی معلومات’ پر وکی پیڈیا پر جرمانہ عائد کر دیا
ماسکو، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)روس نے جعلی معلومات کے الزام پر ویکیپیڈیا پر 2 ملین روبل (27 ہزار ڈالر) جرمانہ عائد کر دیا-روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا، وکی پیڈیا کو جعلی معلومات ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » -

یونان میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی
ایتھنز، یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یونان میں دو ٹرینوں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے، یونان میں دہائیوں میں ہونے والے سب سے مہلک ریل حادثے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » -

ایران میں سیکڑوں طالبات کو دانستہ زہر دینے کا ہولناک انکشاف
تہران ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایران کے بڑے شہروں میں شمار کیے جانے والے شہر ’قم‘ میں سیکڑوں اسکول کی طالبات کو زہردینے کا انکشاف ہوا ہے۔ قم ایرانی دارلحکومت تہران سے 150 کلومیٹرجنوب میں واقع ہے اور ملک میں مذہبی علوم کا مرکزکہلاتا ہے۔ایرانی ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک…
مزید پڑھیں » -

ایرانی جیل میں نوعمر قیدیوں پر مبینہ جنسی تشدد کے لرزہ خیز انکشافات!
تہران، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایران میں ایک بلوچ انسانی حقوق گروپ نے اطلاع دی ہے کہ 6 بلوچ قیدیوں اور ایک مشہد سے تعلق رکھنے والے کم عمر نوجوان کو زاہدان سینٹرل جیل میں پانی کے پائپوں کے ذریعے مبینہ اجتماعی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ چونکا دینے والے انکشافات…
مزید پڑھیں » -

یورپی مسلمان رمضان میں اسرائیل کی کھجوروں کا بائیکاٹ کریں: فرینڈز آف الاقصیٰ
لندن ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ میں ایک نئے بائیکاٹ کے منتظمین نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ اس رمضان اسرائیل کی کھجوروں کا بائیکاٹ کریں۔عرب نیوز کے مطابق سنیچر کو برطانیہ میں ایک غیرسرکاری تنظیم فرینڈز آف الاقصیٰ (ایف او اے) جس نے اس بائیکاٹ مہم کا آغاز کیا،…
مزید پڑھیں » -

پوتن کو یقین ہے کہ وہ بالآخر یوکرین پر قبضہ کر لیں گے: سی آئی اے
نیویارک ، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یقین ہے کہ وہ اپنی فوجی طاقت کی بدولت بالآخر یوکرین پر قبضہ کر لیں گے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے CIA سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز William…
مزید پڑھیں » -

چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ،جاپان امریکہ سے 400 ٹوماہاک میزائل خریدے گا
ٹوکیو، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا Fumio Kishida نے کہا کہ وہ ان کا ملک امریکہ سے 400 ٹوماہاک میزائل خریدے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا کا یہ بیان چین سے درپیش خطرے اور اپنے ملک کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے تناظر میں…
مزید پڑھیں »









