بین الاقوامی خبریں
-
69 روہنگیا پناہ گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے
جکارتہ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔یو این ایچ سی آر کی اہل کار…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کی بیٹی اور مصری شوہر نے 51 ملین ڈالر کا ولا خرید لیا
نیویارک، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ارب پتی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کی بیٹی مائیکروسافٹ کی وارث، گھڑ سواری کی شوقین، میڈیکل کی طالبہ اور حال ہی میں والدہ بننے والی ’’جینیفر گیٹس‘‘ Jennifer Gates اپنے نجی پول کے ساتھ 51 ملین ڈالر کے ایک عظیم الشان پینٹ…
مزید پڑھیں » -
دل دہلا دینے والا منظر، 248 گھنٹے بعد ملبے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا
انقرہ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ میں ناقابل یقین طور پر ایک لڑکی کو زندہ بچالیا گیا۔ پیر 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے 248 گھنٹے بعد ترکیہ میں جنوب وسطی علاقے قہرمان مرعش میں دل دہلا دینے والا ایک منظر دیکھنے میں آیا جب ایک منہدم عمارت سے 17 سالہ…
مزید پڑھیں » -
انشورنس کی رقم کے لیے اپنا جنازہ نکالنے والی خاتون کا راز فاش
دبئی، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اردن میں خاتون نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے مرنے کا ڈرامہ کیا تاہم وہ ناکام ہو گیا۔ خاتون نے تین انشورنس کمپنیوں سے 20 لاکھ ڈالر کی بیمہ پالیسیاں لے رکھی تھیں۔ عاجل نیوز کے مطابق اردن کے ایک سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ وسیع البنیاد…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں سنگین مالی مسائل کے درمیان عالمی بینک کے سربراہ مستعفی
واشنگٹن ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عالمی بینک کے سربراہ ڈیوڈ مالپاس David R. Malpass نے اعلان کیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کی پالیسیوں پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ 15 فروری کو کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا بستیاں مضبوط بنانے کا عزم، آخر یہ بستیاں ہیں کیا؟
لندن ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اس ہفتے پانچ مغربی حکومتوں نے اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے کے ان علاقوں میں جو اسرائیل کے کنٹرول میں ہیں، نو بستیوں کو پچھلی تاریخوں سے جائز قرار دے دیا گیا ہے اور…
مزید پڑھیں » -
سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر، القاعدہ کے نئے رہنما سیف العدل کون ہیں؟
نیویارک، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مصری فوج کے سابق افسر سیف العدل Seif al Adel جو بعدازاں القاعدہ سے منسلک ہوئے، کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اب عسکریت پسند گروپ کے ’متفقہ‘ رہنما کے طور پر کام کر رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں روئٹرز نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای نے ملک میں رقم لانے اور باہر لے جانے کی نئی حد مقرر کر دی
دبئی، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں قومی شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی کے وفاقی ادارے نے امارات آنے والوں سے کہا ہے کہ ’وہ اپنے پاس محفوظ نقدی، مالیاتی وسائل، قیمتی پتھر اور سونے وچاندی کا اقرار نامہ جمع کرائیں۔بیان میں کہا گیا کہ ’اگر کسی کے پاس…
مزید پڑھیں » -
نجران میں کانسی کے بیل کا سر، انگوٹھیاں اور دیگر آثار قدیمہ دریافت
ریاض ، 16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب میں نجران کی ہیریٹیج اتھارٹی جس کی ٹیمیں ’’الاخدود‘‘ کے مقام پر کھدائیاں کر رہی ہیں نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کھدائیو ں کے ایک حصہ کے طور پر کی گئی کھدائی میں قبل از اسلام سے تعلق رکھنے والے جنوبی مسند کے متعدد…
مزید پڑھیں » -
’یواین کی سربراہی گوٹیرس کو نہیں، میرے دادا کو دیں ‘ شامی بچے نے ہلچل مچا دی
دمشق ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پیر 6 فروری کو جنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں شمال مغربی شام میں بھی زبردست تباہی آئی، اسی دوران شامی اپوزیشن کے علاقوں میں امداد کی کمی کے پیش نظر دیر الزور کے درجنوں قبائل اپنے بھائیوں کے لیے…
مزید پڑھیں »








