بین الاقوامی خبریں
-
روس- ایران تعلقات گہرے ہو رہے، اسرائیل کو تشویش : واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ
iran-russia relations واشنگٹن،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ نے خبردار کیا ہے کہ روس ایران تعلقات گہرے ہو رہے ہیں، تعلقات میں گہرائی کا اظہار حال ہی میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے دوران واضح ہوا ہے۔ یہ صورت حال اسرائیل کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ نے…
مزید پڑھیں » -
ایمازون کا غیر یقینی معیشت کے باعث اٹھارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
نیویارک ،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دنیا کے سب سے بڑے آن لائن ریٹیلر ایمازون نے اپنے 18000 ملازمین کو فارغ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہناہے کہ حالانکہ وہ اس فیصلے کے اثرات سے واقف ہے لیکن غیر یقینی معیشت کی وجہ سے ایسا کرنا پڑ رہا ہے۔امریکی ملٹی…
مزید پڑھیں » -
40 سال بعد اسرائیل نے دنیا کے معمر ترین قیدی کو رہا کر دیا
karim younis palestine مقبوضہ بیت المقدس ،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آج جمعرات کی صبح اسرائیلی حکام نے معروف فلسطینی قیدی کریم یونس کو 40 سال جیل میں گزارانے کے بعد رہا کردیا، کریم یونس کو دنیا کا معمر ترین سیاسی قیدی تصور کیا جاتا تھا۔ فلسطینی اتھارٹی کے مطابق اس معمر فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کو مشکل معاشی صورتِ حال درپیش، کوئی بہتری نظر نہیں آتی
کراچی ،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان ان دنوں شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگائی میں ہونے والے حالیہ اضافے پر کنٹرول، غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی، برآمدات میں اضافہ کرنا اور قومی بچت پروگرام پر عمل درآمد کرانا حکومت کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔ایسے میں ماہرین ان خدشات کا…
مزید پڑھیں » -
مسلمانوں کیخلاف آگ اُگلنے والے دہشت گرد ویراتھو کو اعزاز سے نوازا گیا
Ashin wirathu ینگون ؍نئی دہلی ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)قومی میڈیا کے مطابق اپنے یوم آزادی کے موقع پر میانمار کی فوجی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ میانمار کی حکومت نے جیل سے 7012 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہیں میانمار کی حکومت نے اپنے یوم آزادی کے موقع…
مزید پڑھیں » -
پانچ مظلوم فلسطینیوں کے مکانات غاصب اسرائیل نے مسمار کردیئے
الخلیل ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قابض اسرائیلی فوج نے مسافر یطا میں مزید پانچ فلسطینیوں گھر مسمار کر دیئے ہیں۔ الخلیل شہر کے جنوب میں مسافر یطا کی علاقے میں پیش آیا ، جہاں اسرائیلی قابض فوج نے گھروں کو گرانے کے لیے ان کے مالکان کے پاس اسرائیلی لائسنس نہ ہونے…
مزید پڑھیں » -
ماسک سے استثنیٰ کا سرٹیفکیٹ دینے پر جرمنی میں ڈاکٹر کو قید کی سزا
برلن ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جرمنی میں غیرقانونی طور پر وبا کے دوران ماسک سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹ دینے پر ایک ڈاکٹر کو دو سال اور نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے جرمنی کے مقامی نشریاتی ادارے ایس ڈبلیو آر کے حوالے سے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: اسقاط حمل کی گولیاں فارمیسی میں بھی آسانی سے دستیاب
نیویارک، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گزشتہ موسم گرما میں امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل سے متعلق سن 1973 کے اپنے فیصلے کو کالعدم ٹھہرانے کے متنازعہ فیصلے کے بعد اسقاط حمل کی گولیاں کھلے عام فراہم کرنا کافی اہمیت کا حامل ہے۔امریکہ میں خوراک اور ادویات کے نگراں ادارے ’فوڈ اینڈ…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں روسی فوج کو نقصان پہنچانے والا’ہیمارس‘ایک مہلک امریکی ہتھیار
HIMARS Rockets کیف، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوکرین کے حملے میں یوکرین میں اپنے 63 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد روس کو اندرونی سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ ایک ہی حملے میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کی تعداد ہے جسے ماسکو نے گذشتہ فروری میں روسی فوجی آپریشن…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ میں خودکار ڈرون کے استعمال کا خدشہ، کیا جنگی اُصول بدل ر ہے ہیں؟
لندن ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوکرین میں جدید ڈرون کی حالیہ پیش رفت نے طویل عرصے سے متوقع ٹیکنالوجی کے رجحان کو تیز کر دیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوکرین جلد ہی دنیا کے پہلے مکمل طور پر خود مختار لڑنے والے روبوٹس کو میدانِ جنگ میں لا…
مزید پڑھیں »









