بین الاقوامی خبریں
-
روسی فوجیوں کی ہلاکت، موبائل فونز کا غیرقانونی استعمال حملے کی وجہ بنا
ماسکو ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار غیرقانونی طور پر موبائل فون استعمال کرنے والے فوجی جوانوں کو ٹھہرایا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حملے کی تحقیقات کا آغاز کر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں پہلی بار ٹرانسجینڈر کی سزائے موت پر عمل درآمد
نیویارک، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر پہلی مرتبہ کسی ٹرانسجینڈر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست میسوری میں منگل کو 49 سالہ ٹرانسجینڈر ایمبر میکلالن Amber McLaughlin کو زہر کا انجکشن لگا کر ان کی زندگی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کیخلاف عمان میں اچانک بیداری کی لہر
دبئی، 3 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات اور بحرین نے 2020 میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کیے تو سوڈان اور مراکش نے بعد بھی ان میں شمولیت اختیار کی۔ اس وقت بہت سے لوگوں نے توقع کی تھی کہ سلطنت عمان معاہدۂ ابراہیم میں شامل ہونے والا اگلا ملک ہو…
مزید پڑھیں » -
جب روس نے امریکہ کو لاکھوں ایکڑ زمین کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کی
نیویارک، 3 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)الاسکا آج امریکہ کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک ہے جب کہ آج سے 156 برس قبل جب امریکہ نے اس کی زمین روس سے خریدی تو اس فیصلے کو ’حماقت‘ قرار دے کر مذاق اڑایا گیا تھا۔ لیکن کس کو معلوم تھا کہ کوڑیوں کے…
مزید پڑھیں » -
ہوائی فائرنگ سے ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے زد میں آ گئے
بیروت، 3 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لبنان میں نئے سال کے جشن کے دوران ہوائی فائرنگ سے بیروت اور طرابلس میں تین افراد زخمی ہوئے جبکہ رفیق ہریری بین الاقوامی ایئرپورٹ (Rafic Hariri International Airport) پر دو مسافر طیاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔نیوز کے مطابق ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے ایک شخص کے…
مزید پڑھیں » -
مرحوم صدام حسین کو پکڑا تو کہا ، بش آپ کو’ سلام‘ کہتے ہیں: امریکی افسر
نیویارک، 3 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مردِ آہن مرحوم صدام حسین کے خلاف سبوتاژ کی خفیہ امریکی مشن کو تقریباً دو دہائیاں گزر چکی ہیں جسے خصوصی آپریشنز فورسز نے انجام دیا تھا اور اس میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ اس آپریشن سے متعلق تفصیلات ایک…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر پر دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مقدمہ دائر
نیویارک، 3 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر پر سان فرانسیسکو کے دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سان فرانسیسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفاتر کا 136 ,250 ڈالرز کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے کیلیفورنیا…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں نئے سال سے نوجوانوں کو کنڈوم مفت میں ملنا شروع
پیرس ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حکومت نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی نوجوانوں کو کنڈوم مفت میں فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔ جنسی طورپر منتقل ہونے والے امراض پر قابو پانے کی کوشش کے تحت مانع حمل ادویات بھی رعایتی قیمتوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرانس…
مزید پڑھیں » -
یمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق
صنعا ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول مغربی یمن کے شہر حدیدہ میں اپنے گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کے چار بچے ہلاک ہو گئے۔مقامی باشندوں نے بتایا کہ ہفتے کی شام حدیدہ کے علاقے غلیل میں عدنان المازجاجی کے گھر میں…
مزید پڑھیں » -
پاکستان -ہندوستان کی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پرجوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے پر 1988 میں دستخط کیے تھے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہے…
مزید پڑھیں »









