بین الاقوامی خبریں
-
سال 2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل ہوگا: آئی ایم ایف
لندن، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( IMF) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ زیادہ تر عالمی معیشتوں کے لیے سن 2023 ایک مشکل سال ہو گا کیوں کہ عالمی شرح نمو کے اہم انجنوں، امریکہ، یورپ اور چین کو کمزور اقتصادی سرگرمیوں کا سامنا رہا ہے۔آئی ایم…
مزید پڑھیں » -
سلوان میں الحمرا کی اراضی میں اسرائیلی فوج کی کھدائیاں جاری
مقبوضہ بیت المقدس ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قابض اسرائیلی حکام اور سیٹلمنٹ ایسوسی ایشن نے مقبوضہ بیت القدس کے قصبے سلوان میں چند روز قبل قبضے میں لی گئی الحمرا کی اراضی کی کھدائی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔بیت المقدس کے ذرائع نے بتایا کہ قابض بلڈوزراتوار کی صبح سے…
مزید پڑھیں » -
دو روزہ علالت کے بعد سابق پادریٔ اعظم کا 95 سال کی عمر میں انتقال
ویٹی کن سٹی، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ویٹی کن سٹی کے سابق پوپ بینیڈکٹ Pope Benedict XVI گزشتہ دو دنوں سے علیل تھے، لیکن آج ہفتہ (31 دسمبر) کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے چل بسے، ان کی عمر 95 سال تھی۔ اس نے 2005 سے 2013 تک Apostolic See…
مزید پڑھیں » -
عالمی عدالت فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے پر رائے دے: جنرل اسمبلی کی قرارداد منظور
نیویارک، 31دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کے معاملے پر غور کرے۔ یہ قرار داد ایسے وقت میں منظور کی گئی جب نیتن یاہو نے ایک ایسی حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
’امن کے لیے خطرہ، شمالی کوریا کا تین بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
سیول؍نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے آج سنیچر کو تین مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے تقریباً ہر ماہ میزائلوں کی لانچ جس میں اس کا اب…
مزید پڑھیں » -
کورونا کیسز کا ڈیٹا فراہم کریں، ڈبلیو ایچ او کا چین سے مطالبہ
نیویارک، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور چینی حکام میں ملاقات ہوئی ہے جس میں چین پر کورونا کے نئے کیسز کا ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے زور دیا گیا تاکہ دیگر ملک اس حوالے سے مؤثر حکمت عملی ترتیب دے سکیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی…
مزید پڑھیں » -
ماضی میں پاسداران انقلاب کے ناقد احمدی نژاد اب کیوں خاموش ہیں؟
تہران، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے حالیہ برسوں میں حکومت اور ایرانی پاسداران انقلاب کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے سخت ترین الفاظ استعمال کئے ہیں حتی کہ ایک مرتبہ انہوں نے پاسداران انقلاب کو اسمگلنگ برادرز کے طور پر بیان کیا جس سے اس…
مزید پڑھیں » -
بیت اللہ شریف کی مسجد حرام میں بارش سے نمٹنے کا ہنگامی منصوبہ نافذ
ریاض، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دو مقدس ترین مساجد کی صدارت عامہ نے بارش سے متعلق تیاریاں بڑھا دی۔ دو مقدس ترین مساجد کی صدارت عامہ نے بارش سے متعلق تیاریوں میں اضافہ کیا ہے اور بیت اللہ شریف کی مسجد حرام میں بارش سے نمٹنے کیلئے ہنگامی منصوبہ نافذ کردیا ہے۔جنرل…
مزید پڑھیں » -
گیمبیا کے بعد ازبکستان میں ’میڈ ان انڈیا سیرپ‘ کا قہر سیرپ پینے سے18 بچوں کی موت کا الزام ، تحقیقات کا حکم
تاشقند،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مغربی افریقی ملک گیمبیا میں بچوں کی ہلاکت کا تنازعہ ابھی حل بھی نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء ازبکستان کی وزارت صحت نے الزام لگایا ہے کہ ایک ہندوستانی دوا ساز کمپنی کا تیار کردہ سیرپ پینے سے ملک میں 18 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ازبکستان کی…
مزید پڑھیں »









