بین الاقوامی خبریں
-
مسجد الحرام میں چینی زبان میں اسلامی تعلیمات کا آغاز
الریاض ،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گزشتہ دنوں سعودی اور چینی وزیر تعلیم کے مابین سعودی طلبہ کو چینی زبان سِکھانے کا معاہدہ ہوا جس کے بعد اب سعودی عرب نے مسجد الحرام میں دنیا کی دیگر بڑی زبانوں کی طرح چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق کا آغاز کر دیا۔جنرل پریذیڈنسی شعبے کے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف طالبہ کا تنہا احتجاج
کابل ،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)افغانستان کی 18 سالہ طالبہ نے طالبان کے کئی اقدامات کو برداشت کیا لیکن یونیورسٹی میں خواتین پر تعلیم حاصل کرنے کی پابندی کے خلاف اکیلے احتجاج کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ماروا نے مزید شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
چین میں سفری پابندیوں کا خاتمہ، عالمی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بیجنگ،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین میں کورونا سے متعلق عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد عوام کو تین سال بعد بیرون ملک سفر کرنے کی مکمل آزادی واپس مل گئی ہے جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مارچ 2020…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور چین میں مسابقت کی دوڑ: کیا جنوب مشرقی ایشیا میں کشیدگی بڑھ رہی ہے ؟
نیویارک،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ اور چین دنیا بھر میں اثر و رسوخ کے لیے جیسے جیسے مقابلہ کر رہے ہیں جنوب مشرقی ایشیا میں ان بڑی طاقتوں کے درمیان اقتصادی پالیسیوں، بحیرہ جنوبی چین میں علاقائی تنازعات اور تائیوان کی آزادی کے مسائل پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔چین کی سربراہی میں خطے…
مزید پڑھیں » -
چین کے ساتھ بھارت کے لیے بھی سری لنکا میں سرمایہ کاری کی اہمیت بڑھ گئی
دبئی،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مالی مشکلات میں گھرے ہوئے سری لنکا میں سرمایہ کاری اور مالی و انسانی امداد کے ذریعے بھارت نے بھی چین کے بڑھتے ہوئے رسوخ کا مقابل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔بھارت نے یہ حکمت عملی جون 2022 میں سری لنکا میں آنے والے بد ترین معاشی بحران…
مزید پڑھیں » -
چینی سائنسدانوں نے آکٹوپس سے متاثر ہوکررنگ بدلنے والی مشین تیار کرلی
شنگھائی ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کے روبوٹس بنانے والے ماہرین کے ایک گروپ نے ایک چھوٹی مشین تیار کی ہے جو آکٹوپس کی نقل کر سکتی ہے جس کے خلیوں کے مواد کیمیائی دبا کے تحت رنگ بدلتے ہیں۔قدرتی دنیا میں کیمیائی اشارے کے ردعمل میں روشنی کا اخراج ہوتا ہے، اس کی…
مزید پڑھیں » -
معروف جرمن وائرولوجسٹ کے مطابق کورونا کی وبا ختم ہو چکی ہے
برلن ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وائرس پر تحقیقات کے جرمن ماہر کرسچن ڈورسٹن German virologist Christian Drosten کے خیال میں کورونا وائرس کی وبا ختم ہو چکی ہے اور اب یہ ایک مقامی بیماری ہے۔جرمن وزیر انصاف نے بھی اس وبا کے حوالے سے عائد آخری پابندیوں کو بھی ختم کرنے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » -
ریحام خان کی تیسری شادی کے تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
اسلام آباد ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک الگ ہی بحث جاری ہے۔ریحام کی شادی کی خبر سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ان کے نام کا…
مزید پڑھیں » -
پیرس حملہ: مجرم کا چونکا دینے والا اعتراف ’ افسوس ہے کہ ہم نے مزید لوگوں کا قتل نہیں کیا‘
پیرس،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فرانس میں تین کرد باشندوں کو گولیاں مار کرہلاک کرنے والے ایک مقامی مجرم نے عدالت کے سامنے عجیب اعتراف جرم کیا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ وہ غیرملکیوں سے نفرت کرتا ہے اور وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ہلاک کرنا چاہتا تھا۔ایک عدالتی ذریعہ نے بتایا کہ پیرس…
مزید پڑھیں »









