بین الاقوامی خبریں
-
دُنیا ہمارے ڈرونز کی اعلیٰ کارکردگی کی معترف ہے: ایران
تہران،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایرانی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف ، روس کی جانب سے استعمال کئے جا نے والے ایرانی ساختہ ڈرونز کی کامیابی یہ ظاہر کرتی ہے کہ بغیر پائلٹ چلنے والے یہ فضائی طیارے کس قدر مؤثر اور…
مزید پڑھیں » -
منامہ میں عبرانی سال کا جشن منانے کے خلاف مظاہرے
منامہ ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گذشتہ ہفتے کی شام سے لے کر پیر تک بحرینی شہراور دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر مظاہرے جاری رہے۔ انہوں نے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات معمول پر لانے سے انکار کر دیا، اور انہیں ملک میں عبرانی سال کی تقریبات منانے کی مخالفت میں…
مزید پڑھیں » -
شام کے کیمپ: بچوں کو نکال لاؤ لیکن ماؤں کو چھوڑ دو آخر ایسا کیوں؟
لندن، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جیسے جیسے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی صفوں میں شامل ہونے والے غیر ملکی خاندانوں کے لیے شامی کیمپ زیادہ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں، ویسے ویسے ان گھرانوں کے بچوں کو وہاں سے نکالنے کے مطالبات میں اضافہ ہو رہا ہے۔شامی کیمپوں میں موجود ‘اسلامک اسٹیٹ‘ کے غیر…
مزید پڑھیں » -
مغرب روس کو ’تقسیم کرنے‘ کی کوشش کر رہا ہے: صدر ولادیمیر پوتن
ماسکو ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے الزام لگایا ہے کہ مغرب روس کو ’تقسیم کرنے‘ کی کوشش کر رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یوکرین پر حملے کا مقصد ’روسی…
مزید پڑھیں » -
برہنہ واک: ہیری اور میگن نے برطانوی اخبار ’’دی سن‘‘ کی معافی مسترد کر دی
لندن، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ’’ دی سن‘‘ کی جانب سے نامناسب مضمون کی اشاعت کے بعد مانگی گئی معافی مسترد کردی۔ہیری اور میگھن کے ترجمان نے کہا اخبار ’’دی سن‘‘ نے پبلسٹی سٹنٹ کے طور پر یہ مضمون…
مزید پڑھیں » -
چیف ملٹری ربی: حکومت بنانے کے لیے مذاکرات میں نیتن یاہو کا آخری کارڈ
مقبوضہ بیت المقدس، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی میڈیا نے نامزد وزیر اعظم نیتن یاہو Benjamin Netanyahu اور مذہبی صیہونیت پارٹی کے درمیان ایک معاہدے کا انکشاف کیا ہے جس کے تحت مسلح افواج کے چیف ملٹری ربی کے دفتر پر فوج کا کنٹرول ختم ہو جائے گا۔ اس معاہدہ کو اسرائیلی فوج…
مزید پڑھیں » -
سمندر میں لاپتہ 180 روہنگیاوں کے زندہ بچنے کی امیدیں ٹوٹ گئیں
ڈھاکہ، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے گزشتہ کئی برسوں میں اب تک کا غالباً یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔ بنگلہ دیش میں رفیوجی کیمپوں کی ابتر حالت سے نجات حاصل کرنے کی کوشش میں ایک کشتی پر سوار 180روہنگیا مسلمان سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں » -
ایران: خامنہ ای کی قید بھانجی کی جیل میں بھوک ہڑتال شروع
تہران، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایران سے اطلاع ملی ہے کہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی زیر حراست بھانجی Farideh Moradkhani نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔خامنہ ای کے ایک بھانجے اور گرفتار خاتون کے بھائی محمود مرادخانی نے ’ٹویٹر‘ پر ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ان کی بہن قید…
مزید پڑھیں » -
سیاحت کی ترقی کیلئے سعودی عرب کے 10 نئے ضوابط جاری
الریاض ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی وزارت سیاحت نے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے اور مختلف شعبوں میں نشاۃ ثانیہ کی رفتار کو برقرار رکھنے سے متعلق 10 نئے ضوابط جاری کردئیے۔ نئے ضوابط کا مقصد سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ میں کاروبار میں آسانی، جدت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سرمائی طوفان: 34 افراد ہلاک، برف باری سے زندگی متأثر
نیویارک ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں جاری یخ بستہ سرمائی طوفان سے متاثرہ ریاستوں میں اب تک 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ شدید برف باری کے باعث گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی وجہ سے ہزاروں…
مزید پڑھیں »









