بین الاقوامی خبریں
-
میرے والدین اور بہن کہاں ہیں؟‘ زلزلے میں بچ جانے والی شامی بچی کا سوال
دمشق ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقے کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج شامی بچی ھنا ہر روز یہ سوال کرتی ہے کہ اس کے والدین اور چھوٹی بہن کہاں ہیں؟ ننھی ھنا کو یہ نہیں معلوم کہ تباہ کن زلزلے میں اس کے خاندان کے تمام افراد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل سے پہلی مرتبہ یورپ کیلئے خام تیل کی برآمد کا آغاز
مقبوضہ بیت المقدس، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل سے پہلی مرتبہ یورپ کے لیے خام تیل برآمد کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔ یورپ کے لیے تیل پر مبنی پہلی کارگو کھیپ کاریش نامی تیل کے کنویں سے بھیجی گئی۔اسرائیل کئی برسوں سے قدرتی گیس بیرون ملک برآمد کرتا چلا آیا ہے،…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا یوم تاسیس: 23،22 فروری کوسرکاری تعطیل کااعلان،ملازمین کا طویل اختتامِ ہفتہ
ریاض، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے موقع پر اس مرتبہ سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین طویل اختتام ہفتہ سے لطف اندوز ہوں گے۔مملکت میں اس سال دوسرے دوسری مرتبہ ’’یوم تاسیس Saudi Founding Day‘‘منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔بدھ 22 فروری کو سرکاری اور نجی شعبے…
مزید پڑھیں » -
برڈ فلو کئی ملکوں میں پھیل گیا، دُنیا بھر میں پولٹری انڈسٹری کیلئے بڑا خطرہ
نیویارک ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جانوروں کے ڈاکٹروں اور بیماریوں کے ماہرین کے مطابق avian flu virus ایوین فلو دنیا کے نئے کونوں تک پہنچ گیا ہے اور پہلی باران جنگلی پرندوں میں ایک مقامی وبا کی طرح پھیل گیا ہے جو وائرس کو پولٹری میں منتقل کرتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی کمپنی کی دنیا بھر میں 33 انتخابی مہمات میں مداخلت کا انکشاف
لندن ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جمعرات کو جاری ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اسرائیلی کمپنی نے انتخابی ہیرا پھیری میں مہارت رکھنے والا خفیہ طریقہ کار استعمال کیا، جس سے دنیا بھر میں، خاص طور پر افریقہ میں 33 صدارتی انتخابی مہمات کو نشانہ بنایا گیا۔فاربیڈن اسٹوریز…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی دفاتر پر چھاپہ، امریکہ اور برطانیہ کا ردعمل سامنے آگیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے چھاپے پر امریکا اور برطانیہ کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔ برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی دفاتر میں کیے گئے ٹیکس سروے کی رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
اب کوئی خواہش باقی نہیں‘، ملبے سے ملنے والی ڈائری نے المناک کہانی سنا دی
دمشق ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقے حلب میں امدادی کارکنوں کو مکان کے ملبے میں سے کوئی زندہ شخص نہیں ملا البتہ ایک لڑکی کی ڈائری ملی ہے جس نے اس علاقے کے رہائشیوں کی ساری المناک کہانی سنا دی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق حلب شام کا…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کا انتباہ! سمندر میں غرق ہو جائیں گے ممبئی اور نیویارک جیسے بڑے شہر
نیویارک ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)موسمیاتی تبدیلی میں شدت نے دنیا کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا ہے اور اس حوالہ سے جو رپورٹیں سامنے آ رہی ہیں وہ ایک بڑے بحران کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اگر سطح سمندر میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فوڈ پروڈکٹس میں مینڈک کے’لوگو‘ کی حقیقت کیا ہے؟
ریاض،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ کچھ مصنوعات پر مینڈک کے ’frog logo‘ کی موجودگی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ پروڈکشن ایسوسی ایشن جو پائیدار پیداوار اور ماحولیات سے متعلق ہیں جو بین الاقوامی معیارات اور اصولوں پر عمل کرتی ہے۔فوڈ اتھارٹی کا…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں دس سال قید کے بعد امریکہ میں بھی دہشت گردی کے مقدمہ کا سامنا
نیویارک ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پندرہ برس پہلے امریکی ریاست ورجینیا سے 5نوجوان، افغانستان میں جہاد میں حصہ لینے کے لیے امریکہ سے پاکستان پہنچے لیکن ان کی الوداعی ویڈیو دیکھنے کے بعد اہلِ خانہ نے ایف بی آئی سے رابطہ کیا اور انہیں پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا۔اب جب کہ…
مزید پڑھیں »








