بین الاقوامی خبریں
-
نیوزی لینڈ: سمندری طوفان ’گیبریل‘ کی تباہی ، 4 ہلاک، 10 ہزار سے زائدافراد بے گھر
ویلنگ ٹن ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیوزی لینڈ میں طوفان ’گیبریل‘ سے 4 افراد کی ہلاکت اور 10 ہزار 500 سے زیادہ شہریوں کے بے گھر ہونے کے بعد فوجی ہیلی کاپٹروں نے ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے طوفان میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔طوفان کے جنوبی بحرالکاہل میں ختم ہونے…
مزید پڑھیں » -
میری گرفتاری پر آنے والے ردِعمل کو کوئی نہیں سنبھال سکے گا:عمران خان
لاہور،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی طرف کھڑے ہیں اور اب بھی جنرل باجوہ کی پالیسی ہی چل رہی ہے۔لاہور میں خصوصی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل…
مزید پڑھیں » -
شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں امداد کی ناکافی ترسیل، اقوام متحدہ تنقید کی زَد میں
دمشق،11فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری امداد پہنچانے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اقوام متحدہ نے امداد پہنچانے کا عمل تیز نہ کیا تو شام میںہلاکتوں کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے’ تعلقات ‘کا اعتراف
Toronto Mayor John Tory نیویارک،11فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو کے میئر نے تعلقات کے اعتراف کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اس حوالے سے میئر جان ٹوریکا کہنا ہے کہ ٹورنٹو…
مزید پڑھیں » -
القدس میں کار تلے روندے کی کارروائی میں 2 اسرائیلی ہلاک،5 زخمی
غزہ،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے ایک اعلان میں بتایا ہے القدس کے علاقے میں دو اسرائیلی کار تلے کچلے جانے کے بعد ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حکم دیا ہے کہ کار حملے کی جگہ سکیورٹی فورسز کی تعداد بڑھا دی جائے اور اسرائیلیوں…
مزید پڑھیں » -
روس: یوکرین کی حمایت کرنے پر روسی گلوکارہ ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار
ماسکو ،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوکرین کے حق میں اور روسی فوجی آپریشن کے خلاف بولنے پر روس نے ملک کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا Zemfira Ramazanova کو ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے روسی نیوز ایجنسی طاس کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ روسی وزارت…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ -شام زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہزار، شہداء کی شناخت کے لئے تصاویرجاری
انقرہ؍دمشق،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ اور شام میں گذشتہ پیر کے روز آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24,000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے ہیں اور ان کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کیبرابر ہیں۔جمعہ کی شام…
مزید پڑھیں » -
اسمارٹ فون ملبے تلے دبے درجنوں افراد کو زندہ بچانے میں مدد گار بنا
انقرہ،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے بے شمار مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ ترکیہ میں شام کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن میں ایک شخص کو زلزلے کے 104 گھنٹے گذرنے…
مزید پڑھیں » -
اب کہاں جائیں، شام میں زلزلے سے متاثرہ ڈیم ٹوٹنے سے گاؤں زیر آب
دمشق ،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام میں پیر کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والا ڈیم اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں ادلیب کا ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آغاز میں ترکیہ کے جنوبی اور شام کے شمالی حصے میں آنے والے زلزلے نے…
مزید پڑھیں » -
اٹلی جائیں مگر کاکروچ کے پاؤڈر سے بنی بریڈ سے محتاط رہیں
لندن،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یورپی کمیشن کی جانب سے گذشتہ ماہ اس فیصلے کے بعد کہ جزوی طور پر ڈیفیٹڈ اور کاکروچ کے پاؤڈر (اچیٹا لوکلس) کو یورپی یونین میں کھانے کے اجزا کے طور پر فروخت کیا جا سکتا ہے، ایک اطالوی بیکری پاؤڈر پراسیس شدہ کاکروچ سے بنی بریڈز کی مارکیٹنگ اور…
مزید پڑھیں »









