بین الاقوامی خبریں
-
اوپیک پلس کے تحت یومیہ تیل پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیسے ہوا؟
ریاض ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے وزیرتوانائی نے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تین سال قبل روس کے ساتھ تنازع کے دوران میں منڈیوں میں تیل کا سیلاب لانے کے حکم نے بالآخر مملکت کو اوپیک پلس کی پالیسیوں کو…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کا آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لینے کا ارادہ
نیویارک،11؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)US President Joe Biden صدر بائیڈن نے NBC نیوز کے شو TODAY میں کہا ہے کہ وہ دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اس کے اعلان کے لیے تیار نہیں ہیں۔80 سالہ بائیڈن اپنے دوبارہ انتخاب لڑنے کے منصوبوں کے بارے میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا
واشنگٹن ،11؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا، امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہو گئیں۔لیک ہونے والی حساس امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں۔مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں » -
امارات کے ملازمین کو تنخواہیں عید الفطر سے قبل ادائیگی کا فیصلہ
دبئی،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کو عید الفطر کے باعث 17 اپریل کو تنخواہ ادا کی جائے گی۔اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم Sheikh Mohammed bin Rashid نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے تمام ملازمین…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان
ریاض،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے پیر کے روز باضابطہ طور پرنجی اور غیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی…
مزید پڑھیں » -
روس میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازوں کو خطرہ لاحق
ماسکو ،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) روس میں مشرق بعید کے شیولوچ آتش فشاں کے پھٹنے سے تقریباً 10 کلومیٹر بلند راکھ کے بادل چھا گئے ہیں، جس سے شہری پروازوں کے لیے خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ آخری بار شیولوچ میں 2007 میں ایسا واقعہ پیش آیا تھا۔روس کے کامچٹکا جزیرہ نما پر…
مزید پڑھیں » -
الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کیخلاف پرائیویسی میں خلل کے الزام پر مقدمہ
نیویارک،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی کے خلاف کیلیفورنیا کے ایک شہری ٹیسلا کار کے مالک نے کسٹمرز کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے الزام پر مقدمہ دائر (کلاس ایکشن) کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے شمالی ضلعے کی امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -
کیا ایلون مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ انسانی دماغ پڑھ سکتی ہے؟
نیویارک،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایلون مسک دماغ کو کمپیوٹر سے جوڑنا چاہتے ہیں تاکہ دماغ کی گہرائیوں سے معلومات اور یادوں کو ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے۔ امریکی ارب پتی کی خواہش ہے کہ ان کی تیار کردہ نئی ٹیکنالوجی لوگوں کو ’’سپر وژن‘‘ فراہم کرے۔ایلون مسک نے سن 2020 میں اپنی نیورو ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں » -
یہ انتباہ ہے ، چین کی تائیوان کے گرد سمندر میں فوجی مشقیں شروع
بیجنگ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین نے پڑوسی ملک تائیوان کے گرد فوجی مشقیں شروع کی ہیں جو تین دن تک جاری رہیں گی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین کی فوج کے ایک ترجمان شی یی نے سنیچر کو کہا کہ ’یہ مشقیں ’تائیوان کی آزادی‘ کی خواہاں علیحدگی پسند قوتوں…
مزید پڑھیں » -
ایران: مظاہروں کے دوران قتل کرنے والے کو سزائے موت سنا دی گئی
تہران،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران میں ایک شہری کو اس جرم میں موت کی سزا سنا دی گئی کہ اس نے نومبر 2022 میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ اس دوران متعدد افراد کو قتل بھی کیا تھا۔ایران میں 16 ستمبر 2022 کو 22 سالہ ایرانی کرد خاتون مہسا…
مزید پڑھیں »









