بین الاقوامی خبریں
-

عراق جنگ کی حمایت سیاسی کیریئر کی سب سے بڑی بھول :سابق برطانوی وزیر خارجہ
لندن،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ David Miliband کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کی حمایت کرنا ان کے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔برطانوی اخبار دی آبزرور کے مطابق ویلز میں ایک لٹریچر فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں » -

وینس کینال میں پراسرار سبز مائع کیا ہے؟ حکام کی تحقیقات شروع
لندن،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وینس پولیس شہر کی مشہور گرینڈ کینال میں اتوار کو نمودار ہونے والے فاسفورسنٹ سبز مائع کے ماخذ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔وینیٹو ریجن کے گورنر لوکا زیا نے سبز مائع کی تصویر پوسٹ کی جو محراب والے ریالٹو پل کے قریب پانی میں پھیل گیا تھا۔ علاقے کے رہائشیوں…
مزید پڑھیں » -

حج کی جعلی اسکیمات کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں: سعودی عرب
ریاض،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مناسک حج کی ادا کرنے کے لیے بکنگ صرف منظور شدہ پلیٹ فارمز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ وزارت نے جعلی حج اسکیموں کا جواب نہ دینے…
مزید پڑھیں » -

اردن میں خوفناک ژالہ باری، سینکڑوں گاڑیوں کی شیشے ٹوٹ گئے
دبئی،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اردن کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری نے سینکڑوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے۔ بارشوں کے باعث سیلاب میں کاریں بہنے لگیں اور انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ موسمی عدم استحکام کے باعث ہونے والی تباہی کے دوران ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پبلک سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے…
مزید پڑھیں » -

ایف بی آئی نے امریکہ میں ملکہ الزبتھ کے قتل کی سازش کا کیا پردہ فاش
نیویارک،27مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈی کلاسیفائیڈ ایف بی آئی فائلوں نے ملکہ الزبتھ دوم Queen Elizabeth کے 1983 کیلیفورنیا کے دورے کے دوران ان کے قتل کی ممکنہ سازش کا انکشاف کردیا۔ممکنہ خطرہ ایک شخص کی طرف سے کی گئی ایک فون کال کے بعد پیش آیا۔ اس شخص نے فون کال پر…
مزید پڑھیں » -

گیٹس سے تعلق والی خاتون اینٹونووا کا روسی جاسوسہ سے تعلق کا انکشاف
نیویارک ،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے اہم ترین ٹیکنالوجی ٹائیکون بل گیٹس کو اب صرف اپنی ایجادات اور کارناموں کی خبروں سے سروکار نہیں رہا بلکہ اب ان کی ذاتی خبروں نے بھی توجہ حاصل کرلی ہے۔مائیکرو سافٹ کے بانی کے روسی ایتھلیٹ میلا اینٹونووا کے ساتھ مبینہ تعلقات کے بارے…
مزید پڑھیں » -

امریکہ کن ممالک سے قرضہ لیتا ہے؟ کیا امریکی ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟
نیویارک،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں قرض کی حد میں اضافے کے بحران کے حوالے سے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کے درمیان یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقتوں میں سے ایک اگلے جون کی پانچ تاریخ کو اپنے واجبات ادا کرنے میں ناکام ہو سکتی ہے۔دنیا…
مزید پڑھیں » -

ایران میں ایک بار پھر سرعام پھانسی، کیا عوام کو خوفزدہ کرنے کا حربہ ہے؟
تہران،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں حکام نے ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔لیکن اسلامی جمہوریہ ایران، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے کااشارہ…
مزید پڑھیں » -

دورانِ پرواز طیارے کا دروازہ کھل گیا، طیارہ کی بحفاظت لینڈنگ
سیول ،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی کوریا کی پولیس نے دورانِ پرواز آسیانہ ایئرلائنز کے جہاز کا دروازہ کھلنے کی تفتیش شروع کی ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو ڈائیگو شہر میں لینڈنگ سے قبل طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھل گیا تھا۔ایئرپورٹ کے فلائٹ شیڈول کے مطابق ایئربس اے 321 کے…
مزید پڑھیں » -

’قتل کی کوشش‘ کا جرم، 33 برس قید میں گزارنے والا ملزم بے گناہ قرار
نیویارک،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کو 33 برس جیل میں گزارنے کے بعد ’قتل کی کوشش‘ کے مقدمے میں بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے جمعرات کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں »









