بین الاقوامی خبریں
-
چین: زہر دیکر ایک بچے کو قتل اور 24 کو بیمار کرنے والی ٹیچر کو ملی پھانسی
بیجنگ ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین میں چار سال قبل کھانے میں زہر ملا کر ایک بچے کو ہلاک اور 24 کو زخمی کرنے والی کنڈر گارٹن کی خاتون ٹیچر کو پھانسی دے دی گئی۔چینی میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ 39 سالہ وانگ یون Wang Yun نے ستمبر 2020 میں…
مزید پڑھیں » -
مصری بیوی پر خاوند کی فائرنگ، بیٹے نے ہی پولیس کو ثبوت فراہم کردیا
قاہرہ ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قاہرہ کے التجمع الخامس محلے میں پرائیویٹ تیل کمپنی کے مصری ڈائریکٹر نے بیوی پر فائرنگ کردی۔ بیٹے نے واقعہ کا ثبوت موبائل میں محفوظ کرلیا۔خبر کے مطابق پرائیویٹ تیل کمپنی کا مصری ڈائریکٹر فیملی کورٹ کے سامنے نان نفقے کے بیوی کے کیس سے ناراض…
مزید پڑھیں » -
امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈنے والے کے لیے پانچ ہزار ڈالر انعام کا اعلان
نیویارک ،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈیٹنگ ایپس پر ناکام ہونے والی امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس میں رہنے والی 35 برس کی اِیو ٹِلی کُولسن Eve Tilley-Coulson جو پیشے کے لحاظ…
مزید پڑھیں » -
ایران: اسمارٹ کیمرہ نگرانی سسٹم کی مدد سے حجاب نہ کرنے پر خاتون کو سزا
تہران ،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں اسمارٹ سی سی ٹی وی کیمرہ سے نگرانی کے سسٹم پر عمل درآمد کرتے ہوئے حجاب نہ کرنے والی کئی خواتین کو پکڑا گیا ہے۔ایران میں انسانی حقوق کارکنوں کی تنظیم (ایچ آر اے آئی) نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کی ایک فوجداری عدالت…
مزید پڑھیں » -
خواتین کے جھگڑے نے امریکی طیارے کو واپس ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور کردیا
نیویارک ،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ایک ڈومیسٹک پرواز میں عجیب وغریب قسم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ہوا کے دوش پر سفر کرتی دو خواتین اس برے طریقے سے لڑ پڑیں کہ طیارے کو اپنا روٹ بدلنا پڑ گیا اور دستیاب قریب ترین ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔خواتین…
مزید پڑھیں » -
حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں یہودیوں پر 50 ایرانی حملوں کو ناکام بنا چکے ہیں
مقبوضہ بیت المقدس،14جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے بین الاقوامی شراکت داروں نے حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں اسرائیلیوں اور یہودیوں پر 50 سے زائد ایرانی دہشت گرد حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔یروشلم پوسٹ نے گیلنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
گنتی کے چند دن ہی رہ گئے ہیں، صدر زیلنسکی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
لندن،13جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لیتھوانیا میں ہونے والے نیٹو کے سربراہی اجلاس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے جس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دیگر رہنماؤں سے الگ تھلگ کھڑے ہیں۔عربی زبان کی ایک نیوز ویب سائٹ سبق کے مطابق وائرل ہونے والی تصویر میں ایسے معلوم…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کو تیار، مگر کانگریس حائل
نیویارک،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ سے ایف 16 لڑاکا طیارے خرید کرنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ پُرامید ہیں۔انھوں نے بدھ کے روز ولنیئس میں نیٹو کے سربراہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ واشنگٹن کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات فی کس آمدنی کے حوالے سے دنیا میں ساتویں نمبر پر
دبئی،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات نے مجموعی قومی آمدنی میں فی کس کے حوالے سے دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے۔امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’وام‘ کے مطابق اماراتی شہری فی کس آمدنی کے حوالے سے دنیا کے دس مالدار ممالک کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ ماہ رواں جولائی میں…
مزید پڑھیں »







