بین الاقوامی خبریں
-
چار لاکھ ڈالر کی عوامی امداد، برگر کنگ میں 27 سالہ ملازمت کا صلہ مل گیا
نیویارک، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی فاسٹ فوڈ کمپنی برگر کنگ کے ایک ملازم کیون فورڈ کو 27 برس تک سخت محنت و مشقت کرنے کے صلے میں ’کراؤڈ سورسڈ‘ عطیات کے طور پر چار لاکھ ڈالر ملے ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیون فورڈ امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں میک…
مزید پڑھیں » -
القدس:دو لاکھ فلسطینیوں کو نکالنے،تین لاکھ یہودیوں کو بسانے کا منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فاشسٹ قابض صہیونی ریاست کی انتہا پسند حکومت پالیسیوں اور منصوبوں کے ذریعے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی موجودگی کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں مسماری، نقل مکانی، پابندیاں اور تعمیراتی پابندیاں شامل ہیں۔یروشلم سینٹر فار سوشل اینڈ…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: چرچ کے عملے پر فحش ویب سائٹس تک رسائی کا الزام
برلن، 18اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق جرمن شہر کولون کے چرچ کے کمپیوٹرز پر ایک ماہ کے عرصے کے دوران 1,000 سے زیادہ مرتبہ فحش ویب سائٹس تک رسائی کی کوششیں کی گئیں۔ اس حرکت میں دیگر عملے کے ساتھ ایک اعلیٰ عہدے پر فائز چرچ کا پادری بھی شامل تھے۔جرمنی…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا نے الیکٹرک کار تیار کرلی، نومبر میں کیا جائے گا لانچ
کولمبو ، 18اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا جسے حال ہی میں ڈیفالٹ ہونے کا بھی سامنا کرنا پڑا اس کے باوجود وہاں سرمایہ کاروں نے ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے الیکٹرک کار تیار کرلی ہے جس کی آئندہ سال ایکسپورٹ بھی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ایک سال کے دوران طلاق کے ساڑھے تین لاکھ کیسز
ریاض، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے ایک سینئر دانشور اور محقق طلال محمد الناشری نے ماہرین سے مطالبہ کیا کہ وہ طلاق کے کیسز میں اضافے کا اس کی تمام جہتوں میں مطالعہ کریں۔الناشری نے کہا کہ شماریات اتھارٹی کی سال 2022ء کی رپورٹ میں سعودی عرب میں طلاق یافتہ خواتین…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کو ’زہر بھرا‘ خط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا
واشنگٹن، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ستمبر 2020 میں اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی آمیز خط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کینیڈا اور فرانس کی دوہری شہریت رکھنے والی 55…
مزید پڑھیں » -
یوکرین تنازعے کی ویڈیوز پر گوگل پر 32 ہزار ڈالرجرمانہ عائد
ماسکو ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس کی ایک عدالت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر یوکرین کے تنازعے کے بار ے میں مبینہ طور پر غلط معلومات ہٹانے میں ناکامی کی پاداش میں تین ملین روبل یا 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ایک مجسٹریٹ عدالت کے اس فیصلے سے قبل…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین: تارکین وطن کا سیلاب روکنے کی کوششیں
برسلز ،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی یونین کی ریاستیں کئی سالوں سے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کو سیل کرنے، ملک بدری کو بڑھانے اور تارکین وطن کو روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں؟یورپی بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی فرونٹکس یورپی یونین پہنچنے والے تارکین…
مزید پڑھیں » -
اردن میں پہلی بار 18 سالہ شہزادہ ہاشم، شاہ عبداللہ کا نائب کیسے بنا
دبئی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج جیسے ہی اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ مصر کے شمالی ساحل پر نئے شہر العلمین میں منعقدہ اردنی-مصری-فلسطینی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہوئے تو اردن کا میڈیا ان کے بیٹے شہزادہ ہاشم کی بادشاہ کے نائب کے طور پر حلف اٹھانے کی خبروں…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما سپرد ِخاک، ہزاروں افراد کا احتجاج
ڈھاکہ،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے 83 سالہ رہنما دلاور حسین سعیدی کے جنازے میں تقریباً 50 ہزار افراد نے شرکت کی، جن کی جیل میں موت کی خبر کے بعد پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جماعت اسلامی کے…
مزید پڑھیں »









