بین الاقوامی خبریں
-
شاہ اردن کا مطالبہ : ایک خود مختار فلسطینی ریاست 4 جون 1967کی جنگ سے پہلے کی سرزمین پر قائم ہو نا چاہیے
دبئی ، 12اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اختتام ہفتہ حماس عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد تشدد کے تازہ ترین واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس خطے میں استحکام، سلامتی اور امن صرف اس صورت میں ممکن ہوگا اگر اس سر زمین پر ایک…
مزید پڑھیں » -
طویل بندش کے بعد رومن اور یونانی نوادرات کا سب سے بڑا میوزیم کھل گیا
قاہرہ، 12اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں اسکندریہ میں 18 برس تک بندش رہنے کے بعد گریکو رومن میوزیم کھول دیا گیا۔ میوزیم میں ایک بڑی تاریخی لائبریری شامل ہے جس میں تقریباً 25 ہزار نایاب کتابیں، نوادرات کو محفوظ کرنے اور بحال کرنے کے مراکز، کرنسی کی تحقیق اور بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » -
جنوبی لبنان سے اسرائیل پر کئی راکٹ فائر،لبنان،شام ،اسرائیل سرحد پر بھی کشیدگی
مقبوضہ بیت المقدس، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان کے جنوبی علاقے سے اسرائیل کے جانب راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس لبنان اسرائیل سرحد پر بھی تین دن سے کشیدگی کا ماحول ہے۔جنوبی لبنان سے اسرائیل پر ہونے والے تازہ حملوں کے بارے میں روئٹرز کو تین سیکورٹی ذرائع…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی فلسطین- اسرائیل تنازعہ سے متعلق پالیسی پر اردوغان کی سخت تنقید،تمام دہشت گرد تنظیموں کو امریکی آشیرواد حاصل ،یہ ہر جگہ خون کی ہولی کھیلتے ہیں
انقرہ، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر رجب طیب ایردوان نے ایسے بیانات دیئے ہیں جن سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں سب کی نظریں امریکہ کی طرف مرکوز ہو گئی ہیں۔صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔مشرق وسطیٰ میں…
مزید پڑھیں » -
شدید گرمی سے برصغیر میں کروڑوں افراد کی ہلاکت کا بدترین خدشہ
لندن، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نئی تحقیق کے مطابق 220 کروڑ افراد کو مہلک گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم ایک حد تک ہی گرمی اور رطوبت برداشت کرسکتا ہے، جس کے بعد وہ لو یا ہارٹ اٹیک جیسے صحت کے مسائل سے دوچار ہو…
مزید پڑھیں » -
ہم نے اپنے مقاصد حاصل کر لئے، طویل جنگ کیلئے بھی تیار : حماس
غزہ، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس کیا طلب
ریاض، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے جس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔او آئی سی کے وزرائے خارجہ غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی دھمکی: غزہ کی پٹی کبھی پہلے جیسی حالت پر واپس نہیں آئے گی
مقبوضہ بیت المقدس، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج غزہ کی پٹی پر ایک کثیر جہتی جامع حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے کے تناظر میں غزہ کی پٹی کبھی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل، غزہ تنازع امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی واضح ناکامی ہے: صدر پوتن
ماسکو، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ کہ اسرائیل اور غزہ کے تنازع امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر پوتن کا کہنا تھا کہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری…
مزید پڑھیں » -
حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی ہے، امریکی محکمہ دفاع
واشنگٹن، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی سے کم نہیں ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدے دار کا یہ بیان اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں »









