بین الاقوامی خبریں
-
سعودیہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے300 گھروں کی تعمیر مکمل کرائی
ریاض،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی معائنہ ٹیم نے حال ہی میں بنگلہ دیش میں روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لیے بننے والے رہائشی یونٹس کا جائزہ لیا۔روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے تعمیر کیے جانے والے ہاؤسنگ یونٹس میں 410 میں سے 300 رہائشی یونٹس کو مکمل کر لیا…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں اسکولوں میں موبائل فون پر مکمل پابندی جلد ہوگی عائد
لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ میں طلبہ کو جلد ہی اسکولوں میں اپنے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی وزیر تعلیم گیلین کیگن کے تیار کردہ منصوبوں کے تحت سکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اس کا مقصد کلاسز کے دوران متوجہ…
مزید پڑھیں » -
کرپٹو لین دین میں فراڈ میں اضافے کے بعد برطانوی بینک کا پابندی کا فیصلہ
لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پی مورگن نے کہا ہے کہ برطانوی ریٹیل بینک چیس 16 اکتوبر سے دھوکہ دہی اور فراڈ میں اضافے کی وجہ سے صارفین کے کرپٹو کے ذریعے لین دین پر پابندی لگا دے گا۔اس بیان میں بینک کے ترجمان نے کہا ”ہم نے برطانیہ کے صارفین کو…
مزید پڑھیں » -
خاتون اہلکار کا حجاب زبردستی اتروانے پر ایک فوڈ چین کیخلاف مقدمہ
نیویارک،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے ایک وفاقی ادارے نے ریسورنٹ چین چپوٹلے پر ہراساں اور انتقامی کارروائی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ادارے نے یہ مقدمہ کنساس میں واقع ریسٹورنٹ کے ایک مینیجر کی جانب سے مبینہ طور پرایک مسلمان خاتون اہل کار کو سر…
مزید پڑھیں » -
مصر:اپنے بچے کو قتل کرکے کھا جانے والی خاتون بری، فیصلے پر عوام حیران
قاہرہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں چند ماہ قبل اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرکھانے کے الزام میں گرفتار خاتون ھنا حتروش کو عدالت کی طرف سے جرم سے بری کیے جانے پر عوامی حلقوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا ہے۔شرقیہ گورنری میں زقازیق فوجداری…
مزید پڑھیں » -
شادی میں ہولناک آتشزدگی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کی پہلی گفتگو،’ہم اندرسے مردہ ہوچکے‘
بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد دلھا اور دلھن کا کہنا ہے کہ وہ اندر سے خود کو مردہ محسوس کر رہے ہیں۔دلھا ریون اور دلھن حنین کی زندگی کا سب سے خوشگوار دن ایک خوف…
مزید پڑھیں » -
حکومت کا جزوی شٹ ڈاؤن ناگزیر امریکہ: ڈیمو کریٹس اور ری پبلیکن میں بجٹ اختلافات برقرار
واشنگٹن، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔دونوں…
مزید پڑھیں » -
یورپی ملک سویڈن جہاں بچے خود کو کرائے کے قاتل کے طور پر پیش کر رہے ہیں
لندن، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سویڈن کی پولیس کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ ’ملک میں زیادہ سے زیادہ بچے جرائم پیشہ گروہوں سے رابطہ کر رہے ہیں تاکہ وہ کرائے کے قاتل (کونٹریکٹ کلرز) کے طور پر اپنی خدمات پیش کر سکیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سویڈش…
مزید پڑھیں » -
مستونگ بم دھماکہ : کون لوگ ہیں جو عید میلاد النبیؐ کے جلوس کو بھی نہیں بخشتے : متأثرین
کوئٹہ، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سول اسپتال کوئٹہ میں ٹراما سینٹر کے گیٹ کے باہر مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں زخمی افراد کے لواحقین کا جم غفیر تھا۔ ان میں ایک شخص صدام حسین تھے جن کے خاندان کے 15 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔صدام حسین نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
سعودی یوٹیوبر حادثہ میں جاں بحق، چند گھنٹے بعد بیٹی بھی فوت کرگئی
ریاض، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السھیمی کی ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں موت نے سعودیوں میں کھلبلی مچادی۔ یہ اطلاع اس وقت سامنے آئی جب سعودی مواد کے تخلیق کار ثنیان خالد نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ان کی موت کی خبر کا اعلان کیا اور ان…
مزید پڑھیں »









