بین الاقوامی خبریں
-
طالبان نمائندو ں سے مذاکرات میں روس کا افغانستان کی فنڈنگ جاری رکھنے کا اعلان
ماسکو، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغان طالبان کے نمائندے علاقائی خطرات کے موضوع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے لیے روس کے شہر کازان میں ہیں۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے کہا ہے کہ جمعے کو ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کے لیے کریملن کے سفیر ضمیر…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا
خرطوم، 30ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے کام کر رہا ہے تاکہ مشتبہ کیسز کے نمونے صحت…
مزید پڑھیں » -
فوجی کی غلطی سے راکٹ گرینیڈ اسٹیڈیم پر جا گرا، ایک ہلاک،11 زخمی
لندن، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشرقی جمہوریہ کانگو کے ایک اسٹیڈیم میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ فوج نے کہا کہ دھماکہ گوما کے ایک اسٹیڈیم میں جمعرات کے روز ایک فوجی کی جانب سے غلطی سے راکٹ سے چلنے والا گرینیڈ فائر کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟
لندن، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ) یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک جس کی تاریخ کوئی ایک ہزار سال پرانی ہے کے بادشاہ کا شمار دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں ہوتا ہے۔حالانکہ یہ ملک سیلابوں اور کئی بڑے بڑے بحرانوں کا بھی شکار رہا ہے۔آج لیچسٹنسٹیئن کے پرنس ہنس ایڈم II Hans-Adam)…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: دنیا میں پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ
ریاض، 29ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں دنیا کا پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ یہ بے مثال کامیابی کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں تکمیل کو پہنچی۔ ساٹھ سالہ سعودی مریض نان الکوحل فیٹی لیور اور ہیپا ٹوسیلولر میں مبتلا تھا۔روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ کو انجام دینے والی…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی صحرا میں پھینکی گئی 100 بلیوں پر جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں برہم
ابوظہبی، 29ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ابوظہبی کے صحرا میں پھینکی گئی 100 سے زیادہ بلیوں اور ان کے بچے جن میں سے بہت سے مردہ پائے گئے، کا انکشاف ہونے کے بعد جانوروں کو بچانے والی تنظیموں اور افراد کی جانب سے شدید افسوس اور غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔یہ بلیاں متحدہ…
مزید پڑھیں » -
انسانی عمر بڑھانے کے لیے سعودی عرب کا اربوں ڈالر مالیتی منصوبہ کیا ہے؟
ریاض، 29ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چار سال قبل ایک شاہی فرمان کے ذریعے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تحقیق کے لیے ایک وسیع مالیاتی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا – ایک ارب ڈالر سے زیادہ – یہ تحقیق انسانی عمر میں توسیع کرنے کے لیے تھی جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
موٹاپے کی شکار خاتون کو اسپتال کیسے پہنچایا گیا؟
بغداد، 29ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو ان دنوں وائرل ہے۔ ویڈیو کے مطابق موٹاپے کا شکار ایک خاتون کو کرین پر بٹھا کر اسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔المرصد ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتہائی فربہ شہری جو چل پھرنے…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہزادی نے اسرائیل سے معاہدہ کا اشارہ کردیا ، کہا امن جلد حقیقت بن سکتا ہے
الریاض:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) واشنگٹن میں الریاض کی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے اس ہفتے سعودی عرب کے ترانویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کے ساتھ مملکت کے تعلقات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ’’ویژن 2030 میرے ملک کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے‘‘۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
مستونگ: عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں دھماکہ،52 جاں بحق،سو سے زائد زخمی
بلوچستان :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیغمبر اسلام ؐکے یومِ ولادت کے سلسلے میں نکالی جانے والی ایک ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ کے مطابق خود کش بمبار کو…
مزید پڑھیں »









