بین الاقوامی خبریں
-
حماس کا مقصد سعودی اسرائیل تعلقات کے قیام کو روکنا ہوسکتا ہے: بلنکن
نیویارک ، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی ممکنہ بحالی میں خلل ڈالنا حماس کے حالیہ حملوں کے محرکات میں شامل ہو سکتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف امریکی نیوز چینلز سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
کوما میں چلی جانے والی ایرانی ٹین ایجرکی والدہ کو کیا گیا گرفتار :حقوق انسانی تنظیم
تہران، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس سولہ سالہ ایرانی لڑکی کی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو تہران میٹرو پر حجاب نہ پہننے پر اہلکاروں کیساتھ ایک تصادم کے بعد کوما میں چلی گئی تھی۔یہ بات جمعرات کو ایران کے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے بتائی۔خبر رساں اداریرائٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
روس کا ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ، جوہری تجربے پر پابندی منسوخ ہو سکتی ہے
ماسکو، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ روس نے ایک تجرباتی جوہری کروز میزائل کا کامیابی سے تجربہ کرلیا ہے۔ پوٹن نے یہ انتباہ بھی کیا کہ ان کے ملک کی پارلیمنٹ جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی اپنی توثیق کو منسوخ کر سکتی ہے۔خارجہ…
مزید پڑھیں » -
ملکہ الزبتھ کے قتل کا منصوبہ بنانے والے نوجوان کو 9 سا ل کی سزا
لندن، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سن 2021 میں برطانیہ کی سابق ملکہ الزبتھ دوم کو قتل کرنے کے ارادے سے ونڈسر کاسل میں داخل ہونے والے برطانوی شہری جسونت سنگھ چیل Jaswant Singh Chail کو 9 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔جسونت سنگھ نے جو، حراست میں لیے جانے کے وقت…
مزید پڑھیں » -
اٹلی میں سپر کار حادثے کے بعد انڈین اداکارہ اور ان کے شوہر زیرِتفتیش
روم، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اٹلی میں انڈین ارب پتی وکاس اوبرائے کی لیمبرگینی کار ایک دوسری سپرکار فراری سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اطالوی پولیس کے مطابق اس حادثے کے بعد وہ زیرِ تفتیش ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کا…
مزید پڑھیں » -
شام: فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملے میں 100 افراد کی ہلاکت، 125 زخمی – خونریز حملہ کی ویڈیو وائرل
دمشق، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شام کی ایک فوجی اکیڈمی پر جمعرات کو ہونے والے ڈرون حملے میں 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے جنگ کی نگرانی کرنے والے ادارے ’سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے حوالے سے بتایا کہ یہ حملہ شام کے زیرِ…
مزید پڑھیں » -
عرب امارات میں گلابی اکتوبر مفت معائنے اور مختلف تقریبات کے ساتھ منعقد ہوگا
دبئی، 6 اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات چھاتی کے کینسر سے آگاہی کا مہینہ ‘پنک اکتوبر’ کے طور پر منائے گا۔ اس دوران مفت طبی معائنے اور مشاورت، واک تھون، مون لائٹ یوگا اور کئی دوسری تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔یو اے ای کی سالانہ رپورٹ نے چھاتی کے…
مزید پڑھیں » -
اپنے پیاروں کو بچائیں-پلاسٹک کے کھلونوں میں خطرناک کیمیکلز, پیش کش: شافع عبدالحنان افضل
پلاسٹک کے وہ کھلونے جنہیں عام طور پر شیر خوار اور بچے منہ میں ڈالتے ہیں یا کھیلتے کھیلتے منہ میں لے جاتے ہیں مثلاً گڑیا یا مجسمے نما چیزیں اور دیگر ہلکے پھلکے کھلونے، یہ ساری چیزیں ان کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔ ایک طبی جائزے…
مزید پڑھیں » -
مجھے کینسر ہے، سرکوزی کی اہلیہ کا حیران کن انکشاف
پیرس، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانسیسی گلوکارہ اور ماڈل کارلا برونی نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ برسوں سے چھاتی کے کینسر سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں خواتین سے باقاعدہ طریقے سے معائنہ کرانے کا مطالبہ کیا۔سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی اہلیہ سابق…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے میدان میں
ریاض ، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لئے اپنا نام باضابطہ طور پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی افتتاحی بولی کو ملک میں عالمی سطح کے فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کے بڑھتے ہوئے تجربے اور فیفا 2023 کلب ورلڈ…
مزید پڑھیں »









