بین الاقوامی خبریں
-
کیا صدام حسین پیسے اور جائیداد کے شوقین تھے؟ ان کی دولت کے بارے میں نئے انکشافات
بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگرچہ عراق کے سابق صدر صدام حسین کے پھانسی کو کئی سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی گرفتاری سے قبل ان کی زندگی کی تفصیلات کے بارے میں معلومات اب بھی حیرت اور دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔صدام کی ہنگامہ خیز زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی علاقوں میں نئی اسرائیلی فوجی کارروائیاں، 6 ہلاکتیں،41 زخمی
غزہ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اور غزہ پٹی میں بدامنی کے نئے واقعات اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں چھ فلسطینی مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں تین مبینہ فلسطینی عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔یہ نئی ہلاکتیں تشدد کے اس سلسلے کی تازہ ترین کڑی…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کرلی
اسلام آباد، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی Naila Kiani نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی۔نائلہ کیانی آٹھ ہزار میٹر سے بلند نو چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے…
مزید پڑھیں » -
سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعہ پر پابندی کے قانون کی حتمی منظوری مل گئی
لندن، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپ میں بلجیم اور فرانس کے بعد سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعے جیسے ملبوسات پر پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے قانونی بل دائیں بازو کی سوئس پیپلز پارٹی بڑی شدت سے آگے بڑھاتی رہی تھی۔قومی…
مزید پڑھیں » -
موسمیاتی بحران نے جہنم کے دروازے کھول دیئے ہیں: اقوام متحدہ
نیویارک، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس UN Secretary-General Antonio Guterres نے موسمیاتی اجلاس ’کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ‘ کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کو لگنے والی فوسل فیول کی لت نے ’جہنم کے دروازے کھول دیئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انتونیو…
مزید پڑھیں » -
مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں اہم ہوگا : بن سلمان
ریاض ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو سعودی عرب بھی ایسا ہی کرے گا تاکہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رہے۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو ایک انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا…
مزید پڑھیں » -
ایران میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک سزا کا قانون منظور
تہران، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے 10 سال تک قید کی سزا کے ساتھ دیگر سخت سزاؤں کے قانون کا بل منظور کیا گیا ہے۔اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں واضح…
مزید پڑھیں » -
برازیل کی ’فٹنس انفلوئنسر‘ کی ’پُراسرار موت، پولیس تفتیش میں
برازیلیا، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برازیل سے تعلق رکھنے والی فٹنس اور ہیلتھ انفلوئنسر ایڈریانا تھائیسن 49 برس کی عمر میں ’پُراسرار بیماری‘ کی وجہ سے چل بسیں۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق ایڈریانا تھائیسن adriana thyssen جو کہ دریکا کے نام سے بھی جانی جاتی تھیں، اتوار کو ساؤپالو میں واقع اپنے…
مزید پڑھیں » -
امریکی یونیورسٹی کی خاتون صدر حاضرین کے سامنے گری اور فوت کرگئیں
نیویارک، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں اچانک ایک المناک موت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا ٹیمپل یونیورسٹی کی قائم مقام صدر جان ایپس ایک تقریب میں اچانک حاضرین کے سامنے گر کر موت کے منہ میں چلی گئیں۔دردناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب 72 سالہ…
مزید پڑھیں » -
جہاز کے باتھ روم میں آئی فون نصب، ایف بی آئی نے تحقیقات کا کیا آغاز
نیویارک، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ایئرلائنز کے عملے کے ایک رُکن پر ایک خاندان نے جہاز کے ٹوائلٹ میں کیمرا نصب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔’نیوز ویک‘ کے مطابق اس خاندان کا کہنا ہے ہے جہاز کے عملے کے رُکن نے اُن کی بیٹی کی باتھ روم میں خفیہ ریکارڈنگ کرنے کی…
مزید پڑھیں »








