بین الاقوامی خبریں
-
14 سالہ لڑکی تشدد اور زیادتی کا شکار، لبنان میں غم و غصہ
بیروت، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان میں ایک نوعمر 14 سالہ لڑکی کو تشدد اور عصمت دری کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبر سامنے آنے پر ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر ایک ویڈیو پھیلائی گئی جس میں نوعمر…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں مقیم پاکستانی خاتون مہم جو اگلے ماہ تاریخی خلائی سفر کرنے کیلئے تیار
دبئی،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک پاکستانی خاتون مہم جو اپنے ملک کی وہ پہلی شخصیت بننے کے لیے تیار ہیں جو 5 اکتوبر کو ورجن گیلیکٹک کی نجی کمرشل خلائی پرواز کے ساتھ خلائی سفر کا آغاز کرنے والی ہیں۔ اپنے اس خواب کو حیقیقت کے روپ میں دھالنے کے لیے انہیں…
مزید پڑھیں » -
ناسا نے پہلی مرتبہ سیارچہ بینو کے نمونے حاصل کر لئے
لندن،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سیارچہ بینو کی سطح سے حاصل کیے گئے نمونے لے کر ناسا کا ایک خلائی کیپسول سالٹ لیک سٹی کے مغرب میں امریکی فوج کے وسیع و عریض یوٹاہ ٹیسٹ اور ٹریننگ رینج میں متعین کردہ لینڈنگ زون میں بحفاظت اتر گیا ہے، جہاں زمین پر پہلی مرتبہ پہنچنے…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایشیائی کو سزا، اپیل مسترد
دبئی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں دبئی کی اپیل کورٹ نے سزا کے خلاف ایک ایشیائی باشندے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ابتدائی عدالت نے کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنائی تھی۔ امارات الیوم کے مطابق دبئی…
مزید پڑھیں » -
لندن میں انتظامیہ نے فوج کو تیار رہنے کا حکم کیوں دیا گیا؟
لندن،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے تقریباً 100 افسران نے ڈیوٹی کے دوران آتشیں اسلحہ رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کے ایک ساتھی پر ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اتوار کے روز برطانیہ نے اپنی فوج کو…
مزید پڑھیں » -
نجی چینی طیارے پر بشار الاسد کا سفر کئی چھپے پیغامات دے گیا
دبئی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین اور شام کے درمیان دو روز قبل سٹریٹجک پارٹنر شپ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان شام کے صدر بشار الاسد کے تقریباً دو دہائیوں میں اتحادی ملک کے پہلے سرکاری دورے کے دوران کیا گیا۔ یہ دورہ عالمی سطح پر خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں اپنے کردار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں پہلا سینما ایونٹ یکم اکتوبر سے شروع
ریاض،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینما ایونٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ ریاض میں ’’سعودی فلم فورم‘‘ کے عنوان سے اس تقریب میں 100 کے قریب افراد شریک ہوں گے۔ یکم سے چار اکتوبر تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 50 اہم مقررین خطاب کریں گے۔مملکت میں اس…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکہ داخلے کی اجازت کیلئے تیار
نیویارک،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ اس ہفتے اسرائیل کو ایک خصوصی کلب میں داخل کرنے کے لیے تیار ہے جس کے تحت فلسطینی امریکیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کے سلوک کے بارے میں خدشات کے باوجود اسرائیلیوں کو ویزا کے بغیر امریکہ جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکی حکام کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے فرمانرواؤں کے مترجم منصور الخریجی انتقال کرگئے
ریاض،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بہ طور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی ہفتے کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔الخریجی وہ شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔…
مزید پڑھیں »









