بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب:سرکاری حکام اور تارکین وطن سمیت متعدد افراد بدعنوانی کے الزامات پر گرفتار
ریاض، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے محکمہ انسداد بدعنوانی (کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی،نزاہہ) نے بدعنوانی کے الزامات میں متعدد سکیورٹی افسروں، سرکاری ملازمین اور تارکین وطن کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔اب اتھارٹی ان کے کیسوں کوعدالتوں میں بھیجنے سے پہلے قانونی طریق کار کو مکمل کررہی ہے تاکہ…
مزید پڑھیں » -
پیرس گیمز میں حجاب پر پابندی: خواتین کو یہ نہ بتائیں کہ کیا پہننا ہے: اقوام متحدہ
نیویارک ، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس نے 2024 کے پیرس گیمز کے دوران اپنے اولمپک ایتھلیٹس کو حجاب پہننے سے روک دیا ہے جس پر اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ خواتین کے لیے ڈریس کوڈز کی پابندی کے خلاف ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق منگل کو…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کرپیش کر کے فراڈ کے مرتکب قرار
واشنگٹن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیویارک کے جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جائیدادوں اور دیگر اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کر کے کاروباری معاملات میں دھوکہ دہی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ یہ سابق امریکی صدر کے لیے ایک بڑی شکست تصور کی جا رہی ہے جو…
مزید پڑھیں » -
عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی،100 سے زائد ہلاک، 150 زخمی
بغداد، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عراق کے صوبے نینویٰ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران آتش زدگی کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہمدانیہ کے ایک شادی ہال میں منگل کی شب شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے میں کیا رکاوٹ ہے؟
لندن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب اور اسرائیل نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لییگرم جوشی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ بہت سی رکاوٹوں کے باوجود دونوں ملک کسی تاریخی اتفاقی رائے کے قریب ہورہے ہیں۔سعودی…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کے امیر ترین شخص کونسا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں؟
نیویارک ، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور بلومبرگ کے مطابق 230 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔مگرسوال یہ ہے کہ وہ کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں، کیا وہ ایپل کا کوئی آئی فون ہے یا انہیں کوئی اینڈرائیڈ فون پسند ہے۔اس کا جواب تو…
مزید پڑھیں » -
بچوں کی قاتل برطانوی نرس کیخلاف مقدمہ کی دوبارہ کارروائی کا آغاز
لندن، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانوی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کے قتل میں ملوث نرس لوسی لیٹبی جسے اگست میں سات نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی پر ایک اور بچی کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں دوبارہ مقدمہ…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت پر مبنی انسان نما مخلوق AI ہر میدان میں چھاتا ہوا
سیول، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت پر مبنی انسان نما مخلوق نے یونیورسٹیوں میں طالب علم کے طور پر خود کا اندراج کرا رکھا ہے، بڑی کمپنیوں میں انٹرن شپ کر رہی ہیں اور لائیو ٹیلی ویژن پروگراموں میں باقاعدگی سے نظر آ رہی ہیں۔اس کا چہرہ ڈیپ…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کو ہندوستان سے متعلق شواہد فراہم کرنے والا ’فائیو آئیز‘ اتحاد کیسے کام کرتا ہے؟
لندن، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے خالصتانی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد سے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ پیر کو کینیڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب میں…
مزید پڑھیں » -
تیل مہنگا، امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
نیویارک، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تیل کی قیمت میں کمی کے تناظر میں امریکی ائیر لائنز کی ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی ،تاہم اب حالیہ ہفتوں میں تیل کی قیمتوں اور اس طرح ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ گزشتہ تین ماہ میں ٹکٹوں کی فروخت میں 20…
مزید پڑھیں »








