بین الاقوامی خبریں
-
موٹاپے کی شکار خاتون کو اسپتال کیسے پہنچایا گیا؟
بغداد، 29ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو ان دنوں وائرل ہے۔ ویڈیو کے مطابق موٹاپے کا شکار ایک خاتون کو کرین پر بٹھا کر اسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔المرصد ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتہائی فربہ شہری جو چل پھرنے…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہزادی نے اسرائیل سے معاہدہ کا اشارہ کردیا ، کہا امن جلد حقیقت بن سکتا ہے
الریاض:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) واشنگٹن میں الریاض کی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے اس ہفتے سعودی عرب کے ترانویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کے ساتھ مملکت کے تعلقات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ’’ویژن 2030 میرے ملک کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے‘‘۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
مستونگ: عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں دھماکہ،52 جاں بحق،سو سے زائد زخمی
بلوچستان :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیغمبر اسلام ؐکے یومِ ولادت کے سلسلے میں نکالی جانے والی ایک ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ کے مطابق خود کش بمبار کو…
مزید پڑھیں » -
ہالینڈ کی عدالت نے قید فلسطینی رہنما کی حراست میں کی توسیع
روٹرڈیم ؍لندن ، 27ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہالینڈ میں روٹرڈیم کی عدالت نے یورپی فلسطینی کانفرنس کے سربراہ کی نظربندی میں توسیع کا فیصلہ کیا جب کہ عدالت کے قرب و جوار میں ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یکجہتی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔عدالت کے ساتھ موجود ذرائع نے تصدیق کی…
مزید پڑھیں » -
آذربائیجان: آئل ڈپو میں دھماکہ، 125 ہلاک، 200 زخمی
لندن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آذربائیجان کے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں آئل ڈپو میں دھماکے سے 125 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ نگورنو کاراباخ کے آئل ڈپو میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ تقریباً 300 افراد…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ بھی کاٹ لیا
واشنگٹن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری کر دہ بیان…
مزید پڑھیں » -
برطانوی اداکار رسل برانڈ کیخلاف جنسی تشدد کی شکایات میں اضافہ
لندن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی اداکار 48 سالہ رسل برانڈ کے خلاف جنسی تشدد کے الزامات اور شکایات کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ رواں ماہ کے وسط میں برانڈ پر خواتین پر عصمت دری اور جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔پولیس…
مزید پڑھیں » -
سویڈش: پولیس نے مسجد میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع
لندن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سویڈن میں پولیس نے گذشتہ روز ملک کے وسطی علاقے میں واقع ایک مسجد میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور کہا ہے کہ اس کی تحقیقات اس نکتے پر مرکوز ہے کہ آیا مسجد میں لگی آگ آتش زنی کا نتیجہ تھی یا نہیں۔سویڈش…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب ایسی فلسطینی ریاست کا خواہاں ہے جس کا دارلحکومت القدس ہو
ریاض ، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے سعودی عرب کے غیر معمولی سفیر نایف بن بندر السدیری سے رملہ میں ان کی اسناد تقرر وصول کیں۔السدیری فلسطین میں غیر مقیم سعودی سفارتی نمائندے ہونے کے ساتھ ساتھ القدس الشریف میں مملکت کے قونصل…
مزید پڑھیں » -
عجیب و غریب شادی: تمام مہمانوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کے شرکت کی ملی اجازت
لندن، 27ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں درجنوں حاضرین نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی۔دولہے نے خود اپنی شادی کے دن آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق یہ دلہن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا تھا جو شادی سے برسوں پہلے…
مزید پڑھیں »









