بین الاقوامی خبریں
-
تاریخ میں پہلی بار 3 بڑے امریکی فوجی شعبے قیادت کے بغیر
نیویارک،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں تین 3 امریکی فوجی شعبے سینیٹ کی طرف سے منظوری نہ ملنے کی وجہ سے سربراہوں کے بغیر چل رہے ہیں کیونکہ ریپبلکن سینیٹر ٹومی ٹوبر ویل نے پنٹاگان کی اسقاط حمل کی نئی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 300 سے زائد اعلیٰ فوجی افسران کی تقرری…
مزید پڑھیں » -
گھریلو جھگڑے سے تنگ یمنی نے بیوی سمیت خود کو بم سے اڑا لیا
صنعاء؍ریاض ،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک یمنی شخص نے عدن کے دار سعد ضلع میں کل شام ایک سڑک پر راہگیروں کے سامنے اپنی بیوی کے ساتھ دستی بم سے خود کو اڑا لیا۔ واقعے کا محرک ان کے درمیان خاندانی تنازعات تھے۔سکیورٹی ذرائع نے 29 سالہ شوہر اور 30 سالہ بیوی کی…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی کی عدالت نے برطرفی پر خاتون ملازم کو معاوضہ دلوا دیا
ابوظہبی،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کی پرائمری لیبر کورٹ نے پیشگی نوٹس کے بغیر برطرفی پر ملازم خاتون کو کمپنی سے 8400 درہم دلوا دیے۔الامارات الیوم کے مطابق ملازم خاتون نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ اسے آزمائشی مرحلے کے دوران قانون کے بر خلاف برطرف کیے جانے…
مزید پڑھیں » -
یہاں الیکشن لڑنا موت کو دعوت دینےکے مترادف ہے، رہنماؤں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے،
ایکواڈور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تاکہ وہ جیت کر اپنے ملک میں تبدیلی لا سکیں۔شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اگر الیکشن لڑنا موت کو دعوت دینے جیسا ہو جائے تو کیا ہوگا؟آپ الیکشن مہم چلانے نکلو گےاور مارے جاؤگے۔ الیکشن امیدوار کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: مالی فراڈ میں ملوث 6 ہندوستانی شہریوں کو سزا
نیویارک،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ ایک ہندوستانی شہری کو امریکہ اور دیگر جگہوں پر بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کرنے کے الزام میں 15 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ 5 دیگر بھارتی شہری سزا سنائے جانے کے منتظر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کو 8 ارب ڈالر کا نقصان
نیویارک،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے سب سے امیراور متنازع کاروباری شخصیت ایلون مسک کو ایک ہفتے میں تقریبا آٹھ ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔’بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس‘ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت گزشتہ ہفتے کے آخر میں تقریباً 8 بلین ڈالر کے خسارے کے بعد 224 ارب…
مزید پڑھیں » -
رُوس کے خلائی مشن لونا 25 نے چاند سے ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا
ماسکو،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چاند پر بھیجے جانے والے روس کے خلائی مشن لونا 25 نے پہلا ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا۔جمعہ کو روانہ ہونے والا لونا 25 پانچ روز میں چاند تک پہنچے گا اور چاند کے مدار میں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد چاند کی سطح پر اترے گا۔روسی خلائی ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
حادثے میں موت سے قبل مصری نوجوان کی فیس بک پر اپنی موت کی پیشگوئی
قاہرہ،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کی مشرقی گورنری کے القرین شہرمیں ایک ٹریفک حادثے میں فوت ہونے والے تین افراد میں سے ایک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے فیس بک کے ذریعے اپنی موت کی پیش گوئی کردی تھی۔خیال رہے کہ القرین میں ایک ٹریفک حادثے میں دو…
مزید پڑھیں » -
فکر، مایوسی، فخر: طالبان حکومت میں افغان کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟
کابل،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دو سال قبل جب طالبان نے امریکہ کیخلاف 20 سال کی جنگ لڑنے کے بعد کابل کا کنٹرول حاصل کیا تو بہت سے افغانوں اور خاص طور پر خواتین کی زندگی ڈرامائی طور پر بدل گئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سقوط کابل کے دو برس بعد چار…
مزید پڑھیں » -
امریکہ،جاپان ہائپرسونک انٹرسیپٹر میزائل کی تیاری کا معاہدہ متوقع
نیویارک،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جاپان اور امریکہ مشترکہ طور پر چین، روس اور شمالی کوریا کے تیار کردہ ہائپرسونک وار ہیڈز کے مقابلے کا انٹرسیپٹر میزائل interceptor missile تیار کرنے پر رواں ہفتے متفق ہو جائیں گے۔روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے دورہ امریکہ کے موقع پر جمعہ…
مزید پڑھیں »








