بین الاقوامی خبریں
-
امام کعبہ ماہر المعیقلی کی دوران امامت طبیعت خراب، شیخ السدیس نے نمازجمعہ مکمل کی
مکہ مکرمہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام میں شیخ ماہر المعیقلی نے جمعہ کے خطبہ کے اختتام پر تھکاوٹ کے آثار نمودار ہوگئے اور ان کی طبیعت خراب دکھائی دینے لگی۔انہوں نے خطبہ کا اختتام کیا اور کہا ’’ اقم الصلاۃ‘‘ یعنی نماز قائم کریں۔ نماز شروع کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
جیل سے رہائی پر جنونی شخص نے بیوی- بیٹی کو ہلاک اور چار بچیوں کو کیا زخمی
قاہرہ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصری شہری عبدالمولی نے جیل سے رہائی کے بعد اپنی اہلیہ اور ایک بیٹی کو گردن پر چاقو سے وار کرکے ہلاک جبکہ چار بچیوں کو شدید زخمی کردیا۔قاہرہ کے الجیزہ علاقے میں اس انسا نیت سوز جرم سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی فورس نیواردات کے…
مزید پڑھیں » -
شادی کے بعد پتہ چلا اہلیہ عورت نہیں مرد ہے،مصری شہری
قاہرہ،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کی شمالی کمشنری البحیرہ میں ایک مصری شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اس کی اہلیہ عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے‘۔مصری شہری کا کہنا ہے کہ ’منگنی کے دو سال بعد شادی ہوئی تو اس بات کا پتہ چلا۔ خبر کے مطابق مصری ذرائع ابلاغ اور سوشل…
مزید پڑھیں » -
مسلمان ہونے والی آئرش گلوکارہ کی موت پر لاکھوں مداح غمگین
لندن،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئرش گلوکارہ سینیڈ او کونر Sinead O’Connor کو دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں نے ان کی تدفین کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ منگل کو ان کی آخری رسومات میں آئرلینڈ کے وزیرِ اعظم لیو وراڈکر اور صدر مائیکل ہگنس سمیت گلوکاری کی دنیا کی کئی نامور شخصیات…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں تنازعات و جبری ہجرت: خواتین کے لیے نیا بحران پیدا ہوگیا
خرطوم؍ریاض،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوڈان میں مسلح افواج اور نیم فوجی ادارے ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان تنازعے کے باعث مختلف علاقوں سے جبری ہجرت صنفی بنیاد پر ایک نئے بحران کو جنم دے رہی ہے۔عرب نیوز کے مطابق افریقی ملک میں پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے یہاں خواتین اور لڑکیوں کو عصمت…
مزید پڑھیں » -
میانمار کی فوج کے جنگی جرائم زیادہ اور انتہائی شرمناک ہیں: اقوام متحدہ
نیویارک،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کی ایک ٹیم نے منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے جنگی جرائم بشمول شہریوں پر بمباری کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔انڈیپنڈنٹ تحقیقات برائے میانمار (آئی آئی ایم ایم) کی رپورٹ، جو جولائی…
مزید پڑھیں » -
جنگل میں لگی آگ بے قابو،6 ہزار 700 ایکڑ کا رقبہ راکھ کا ڈھیر بن گیا
لندن، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پرتگال کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،2 دن میں 6 ہزار7 سو ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کردیا۔شدید گرمی کے باعث اتوار کو بھڑکنے والی آگ تیز ہوا کے باعث انتہائی تیزی سے پھیل گئی۔ دھویںکے سیاہ بادلوں نے سورج کی روشنی کو بھی دھندلا…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں عراقی طیارے سے ریچھ فرار، تاخیر پر مسافر مشتعل ہوگئے
دبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دبئی میں عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔ عراق کے وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والے عراقی طیارے کے کریٹ سے ریچھ کیسے فرار ہو گیا۔ پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر شدید…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ساتھ پانی کا تنازع؛افغان طالبان نے سیکڑوں خودکش بمبار تیار کرلیے
قندھار :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئی کے وسط میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے طالبان کو ایک انتباہ جاری کیا تھا کہ ’’وہ افغانستان کے ایران پانی کے معاہدے کا احترام کریں ورنہ نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں‘‘۔طالبان کی ایک معروف شخصیت نے جواب میں 20 لیٹر پانی کے کنٹینر…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ٹینکروں پر قبضے،ہزاروں امریکی سیلرز اور میرینز بحیرہ احمر پہنچ گئے
نیویارک ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے دو جنگی جہاز اور تین ہزار سے زائد سیلرز اور میرینز کو بحیرہ احمر میں تعینات کر دیا ہے جو واشنگٹن کا ایران کی جانب سے لاحق خطرات کے پیش نظر جوابی اقدام ہے۔ خبر کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران نے گذشتہ…
مزید پڑھیں »








