بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی نے شہریت قوانین میں نرمی کے منصوبے کی منظوری دے دی
برلن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمنی کی کابینہ نے تارکینِ وطن کے لیے شہریت کا راستہ مختصر کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو دُہری شہریت رکھنے کی اجازت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔مجوزہ نئے قوانین کی ابھی پارلیمان سے منظوری ضروری ہے۔ ان کے تحت جرمنی میں مقیم غیرملکیوں…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق
لندن، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی ایجنسی برائے تحفظ صحت یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یو کے ایجنسی نے جمعہ کے روز بتایا کہ ’کورونا وائرس…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا میں جنگل کی آگ بے قابو ہونے پر ہنگامی حالت کا نفاذ، ہزاروں افراد کا انخلا
اوٹاوہ، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا میں جنگل کی آگ بے قابو ہونے کے بعد ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو ہزاروں شہریوں کو متاثرہ علاقے سے محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے انخلا کیا گیا۔فائر فائٹرز…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں گھر سے مُردہ ملنے والی بچی کا والد پاکستان فرار ہو چکا ہے: پولیس
لندن، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں ملنے والی 10 سالہ پاکستانی نژاد بچی Sara Sharif کے باپ کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جا چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق لندن سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سرے کے علاقے سے سارہ شریف…
مزید پڑھیں » -
برطانوی نرس لوسی Lucy Letby نے 7 نو زائیدہ بچوں کو کیوں قتل کیا؟
لندن ، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک برطانوی نرس کو، جس نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ میں برائی ہوں‘ جمعے کو سات نو زائیدہ بچوں کے قتل اور چھ دوسروں کے قتل کی کوشش کا مجرم ٹھہرا دیا گیا ہے۔نیو انگلینڈ کے شمال مغرب کے ایک ہسپتال میں نو زائیدہ بچوں…
مزید پڑھیں » -
مصنوعی ذہانت ٹائپنگ کی آوازوں کو پہچان کر پاس ورڈ چرا سکتی ہے، انکشاف
لندن، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لندن کی ہوئی ایک تحقیق میں یہ پتہ چلا کہ مصنوعی ذہانت آلات ٹائپ کرنے کی آواز سے پاس ورڈ چرا سکتی ہے۔انگلینڈ کی ڈرہم، سرے اور رائل ہولوے کی یونیورسٹیوں کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی بورڈ پر…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر یعنی ایکس نے ’بلاک‘ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان
نیویارک ، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، انہوں…
مزید پڑھیں » -
جرمن جیلیں ٹرانس جینڈر قیدیوں کا کیا کرتی ہیں؟
برلن ، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جرمنی میں فرانک کا معاملہ جیل خانوں میں ٹرانس جینڈرز کو درپیش وسیع تر مسائل کا ایک اظہاریہ بھی ہے۔ پینے لوپے فرانک کا تعلق لاسٹ جنریشن گروپ سے ہے۔ انہوں نے سن 2022 میں بطور احتجاج برلن کے ہوائی اڈے کے ایک رن وے پر لیٹ…
مزید پڑھیں » -
پاکستان:خاتون نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پر سیکس ریکیٹ چلانے کا الزام لگایا
کراچی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جیل میں بند سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ان پر اور ان کی تیسری بیوی بشریٰ بی بی پر انتہائی سنگین اور سنسنی خیز الزامات لگائے گئے ہیں۔ درحقیقت ایک خاتون جو یتیم بچوں کے بہبود کے مرکز…
مزید پڑھیں » -
دس سالہ بچی کے مبینہ قتل میں پیر سید اسد شاہ جیلانی سمیت تین افراد زیر حراست، تحقیقات جاری
کراچی ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سندھ کے ضلع خیرپور میں مبینہ طور پر تشدد کے باعث ہلاک ہونے والی دس سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے ایک پیر سمیت تین افراد کو گرفتار کرکے چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ بچی کی والدہ نے الزام…
مزید پڑھیں »









