بین الاقوامی خبریں
-
کورین ایئر لائن پروازوں سے پہلے مسافروں کا وزن کرے گی
سیول، 24اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگر آپ اگلے چند ہفتوں میں جنوبی کورین ایئرلائن کے مسافر ہیں، تو آپ سے فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے ایک اضافی قدم اٹھانے کے لیے کہا جا سکتا ہے، جو کہ خود کا وزن کرنا ہے!ایئر لائن کے ایک اعلان کے مطابق، یہ پروگرام 28 اگست سے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں بچوں سے جنسی زیادتی، اسکول کی خاتون پرنسپل کو 15 سال قید
سڈنی ، 24اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا کی عدالت نے دو طالب علموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ملزم ایک اسکول کی خاتون پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیوش سکول کی پرنسپل ملکہ لیفر principal Malka Leifer کو اپریل میں 18 جنسی زیادتیوں…
مزید پڑھیں » -
حقیقی چمپئن: جو ہیلی کاپٹر نہ کر سکا، وہ صاحب خان نے کر دکھایا
اسلام آباد، 24اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع ضلع شانگلہ کی تحصیل بشام شنگ کا ایک رہائشی ان دنوں قومی ہیرو بن کر ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں کا موضوع بنا ہوا ہے۔صاحب خان کو یہ پذیرائی ایک ایسا کارنامہ انجام دینے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
عالمی اثر ورسوخ، جی سیون سے مقابلے کیلئے برکس کی سعودی عرب کو دعوت
ریاض، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹ برکس BRICS تیل برآمد کرنے والے ممالک میں سرفہرست سعودی عرب اور کئی دوسرے ممالک کو اپنے بلاک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد اپنے عالمی اثر و رسوخ کو بڑھانا ہے۔برازیل، روس،…
مزید پڑھیں » -
مہنگائی نے مزید 7 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک
دبئی ، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کورونا وائرس کی عالمی وبا اور قیمتوں میں اضافے نے ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں تقریباً 7 کروڑ مزید افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے جمعرات کو جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ…
مزید پڑھیں » -
اہلیہ نے پیسے ختم ہونے پر شادی کے 38 برس بعد شوہر کو گھر سے نکال دیا۔
قاہرہ ، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معمر مصری شہری نے شکوہ کیا ہے کہ ’اس کی اہلیہ نے پیسے ختم ہونے پر شادی کے 38 برس بعد گھر سے نکال دیا۔مصری شہری گھر سے نکالے جانے کے بعد اپنی تکلیف کی کہنا سناتے ہوئے رو پڑا۔مصری میڈیا صدا البلاد کے مطابق شہری…
مزید پڑھیں » -
تنزانیہ کے جڑواں سیامی بچے حسن اور حسین علیحدگی کیلئے ریاض پہنچ گئے
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تنزانیہ کے سیامی جڑواں بچے حسن اور حسین عمری سیدی اور ان کے ساتھی اپنی والدہ کے ساتھ تنزانیہ کے دارالحکومت دار السلام سے الریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔آمد پر جڑواں بچوں کو وزارت نیشنل گارڈ کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال منتقل کر…
مزید پڑھیں » -
روس: واگنرملیشیا کے سربراہ پریگوژن ماسکو کے نزدیک طیارہ حادثے میں ہلاک
ماسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے کرائے کے فوجی گروپ واگنر سے وابستہ ٹیلی گرام چینل نے ملیشیا کے سربراہ یوگینی پریگوژن Yevgeny Prigozhin کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔گرے زون چینل کی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’واگنر گروپ کے سربراہ، روس کے ہیرو،مادرِ وطن کے…
مزید پڑھیں » -
ناقابل یقین منظر، لبنانی شخص نے بیوی کو اپنے بچے کے سامنے گولی مار دی
طرابلس:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان کے تمام خطوں میں بے قابو ہتھیار بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں۔ ہتھیاروں کے پھیلنے کے باعث ہی فائرنگ کے واقعات اور قتل سمیت دیگر جرائم میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہتھیاروں کے ناجائز استعمال کا ایک اور خوفناک واقعہ اس وقت سامنے آگیا جب…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی کی فروخت کا الزام، سابق برازیلین صدرکی گرفتاری کا امکان
برازیل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنے کے الزام میں سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 2021میں سعودی حکومت کی جانب سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو تحفے میں قیمتی گھڑی اورزیورات دئیے گئے تھے۔تحفے میں ملی…
مزید پڑھیں »









