بین الاقوامی خبریں
-
یہاں الیکشن لڑنا موت کو دعوت دینےکے مترادف ہے، رہنماؤں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے،
ایکواڈور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تاکہ وہ جیت کر اپنے ملک میں تبدیلی لا سکیں۔شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اگر الیکشن لڑنا موت کو دعوت دینے جیسا ہو جائے تو کیا ہوگا؟آپ الیکشن مہم چلانے نکلو گےاور مارے جاؤگے۔ الیکشن امیدوار کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: مالی فراڈ میں ملوث 6 ہندوستانی شہریوں کو سزا
نیویارک،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ ایک ہندوستانی شہری کو امریکہ اور دیگر جگہوں پر بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کرنے کے الزام میں 15 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ 5 دیگر بھارتی شہری سزا سنائے جانے کے منتظر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کو 8 ارب ڈالر کا نقصان
نیویارک،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے سب سے امیراور متنازع کاروباری شخصیت ایلون مسک کو ایک ہفتے میں تقریبا آٹھ ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔’بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس‘ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت گزشتہ ہفتے کے آخر میں تقریباً 8 بلین ڈالر کے خسارے کے بعد 224 ارب…
مزید پڑھیں » -
رُوس کے خلائی مشن لونا 25 نے چاند سے ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا
ماسکو،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چاند پر بھیجے جانے والے روس کے خلائی مشن لونا 25 نے پہلا ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا۔جمعہ کو روانہ ہونے والا لونا 25 پانچ روز میں چاند تک پہنچے گا اور چاند کے مدار میں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد چاند کی سطح پر اترے گا۔روسی خلائی ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
حادثے میں موت سے قبل مصری نوجوان کی فیس بک پر اپنی موت کی پیشگوئی
قاہرہ،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کی مشرقی گورنری کے القرین شہرمیں ایک ٹریفک حادثے میں فوت ہونے والے تین افراد میں سے ایک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے فیس بک کے ذریعے اپنی موت کی پیش گوئی کردی تھی۔خیال رہے کہ القرین میں ایک ٹریفک حادثے میں دو…
مزید پڑھیں » -
فکر، مایوسی، فخر: طالبان حکومت میں افغان کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟
کابل،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دو سال قبل جب طالبان نے امریکہ کیخلاف 20 سال کی جنگ لڑنے کے بعد کابل کا کنٹرول حاصل کیا تو بہت سے افغانوں اور خاص طور پر خواتین کی زندگی ڈرامائی طور پر بدل گئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سقوط کابل کے دو برس بعد چار…
مزید پڑھیں » -
امریکہ،جاپان ہائپرسونک انٹرسیپٹر میزائل کی تیاری کا معاہدہ متوقع
نیویارک،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جاپان اور امریکہ مشترکہ طور پر چین، روس اور شمالی کوریا کے تیار کردہ ہائپرسونک وار ہیڈز کے مقابلے کا انٹرسیپٹر میزائل interceptor missile تیار کرنے پر رواں ہفتے متفق ہو جائیں گے۔روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے دورہ امریکہ کے موقع پر جمعہ…
مزید پڑھیں » -
امام کعبہ ماہر المعیقلی کی دوران امامت طبیعت خراب، شیخ السدیس نے نمازجمعہ مکمل کی
مکہ مکرمہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام میں شیخ ماہر المعیقلی نے جمعہ کے خطبہ کے اختتام پر تھکاوٹ کے آثار نمودار ہوگئے اور ان کی طبیعت خراب دکھائی دینے لگی۔انہوں نے خطبہ کا اختتام کیا اور کہا ’’ اقم الصلاۃ‘‘ یعنی نماز قائم کریں۔ نماز شروع کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
جیل سے رہائی پر جنونی شخص نے بیوی- بیٹی کو ہلاک اور چار بچیوں کو کیا زخمی
قاہرہ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصری شہری عبدالمولی نے جیل سے رہائی کے بعد اپنی اہلیہ اور ایک بیٹی کو گردن پر چاقو سے وار کرکے ہلاک جبکہ چار بچیوں کو شدید زخمی کردیا۔قاہرہ کے الجیزہ علاقے میں اس انسا نیت سوز جرم سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی فورس نیواردات کے…
مزید پڑھیں » -
شادی کے بعد پتہ چلا اہلیہ عورت نہیں مرد ہے،مصری شہری
قاہرہ،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کی شمالی کمشنری البحیرہ میں ایک مصری شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اس کی اہلیہ عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے‘۔مصری شہری کا کہنا ہے کہ ’منگنی کے دو سال بعد شادی ہوئی تو اس بات کا پتہ چلا۔ خبر کے مطابق مصری ذرائع ابلاغ اور سوشل…
مزید پڑھیں »







