بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا امریکہ سے مزید 25 ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس ،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ سے مزید 25، ایف-35 لڑاکا طیارے خریدے گا۔اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایا کہ اس معاہدے سے اسرائیل کی جنگی طیاروں کی استعداد میں مزید 50 فی صد اضافہ ہو جائے گا۔امریکہ کے ایف-35 دنیا کے…
مزید پڑھیں » -
فلسطین: جنین پر اسرائیلی حملے سے درجنوں فلسطینی زخمی، 7 جاں بحق
غزہ،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے مغربی کنارے میں ایک بڑے فوجی آپریشن میں جنین شہر اور اس کے پناہ گزین کیمپ پرزمینی اور فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اسرائیلی اخباردی یروشلم پوسٹ کو بتایا کہ خصوصی فورسز نے جنین…
مزید پڑھیں » -
سگریٹ نوشی کی عادت ترک کر دینے والی ایک خاتون کی پرعزم کہانی
لندن ،2 جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’’ماں تم تمباکو نوشی سے مر جاؤ گی!‘‘ جتنی زیادہ مرتبہ میرا بیٹا مجھے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھ کر خوف کی حالت میں اپنا سر پکڑے ہوئے یہ الفاظ ادا کرتا، میرا اپنی اس عادت کے حق میں جواز اتنا ہی کم ہوتا جاتا تھا۔ تو…
مزید پڑھیں » -
بسترگیلا کرنے پر پولیس اہلکار نے تین اور چار سال کے اپنے بچے جیل میں بند کردیا
نیویارک ،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کم سن بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا تو فطری بات ہے مگر کسی ایسے بچے کو بستر گیلا کرنے پراسے جیل میں ڈالنا حیران کن بات ہے۔ یہ محض افسانہ نہیں، بلکہ حقیقی واقعہ ہے کہ ایک والد جو خود پولیس میں ملازہے نے اپنے…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی سب سے مہنگی نیلوری گائے کی قیمت 4 ملین ڈالر سے متجاوز
برازیلیا،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برازیل میں دنیا کی سب سے مہنگی گائے سامنے آگئی۔ نیوز ویک کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ’’نیلوری‘‘ نسل کی گائے ہے۔ اس نسل کی ساڑھے چار سال عمر کی ایک گائے کی ملکیت کا ایک تہائی حصہ حال ہی میں برازیل میں ہونے والی ایک…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں روبوٹ 60 موسیقاروں کے آرکسٹرا کا لیڈر بن گیا
سیول ،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی کوریا میں بنائے گئے ایک روبوٹ نے پہلی مرتبہ 60 سے زائد موسیقاروں کے ایک بینڈ کی قیادت کرکے سب کو حیران کردیا۔سیول میں منعقدہ ایک کنسرٹ کے دوران پورا ہال سامعین سے بھر گیا۔ غیر معمولی روبوٹ نے ارکسٹرا کنڈکٹ کرایا۔روبوٹ کا نام ’’EveR…
مزید پڑھیں » -
ترک جوڑے کی شاہانہ شادی، دُلہن کیلئے 4 کلو سونا، دلہا کو 6 ملین پاؤنڈ کا تحفہ
استنبول ،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر میں شادی بیاہ میں ہونے والے بھاری خراجات کی خبریں آئے روز آتی رہتی ہیں مگر ترکیہ میں ایک جوڑے نے شادی پر اسراف کی تمام حدیں پار کر دیں۔معاشی بحران سے گذرنے والے ملک میں ایک کاروباری شخص کی شادی میں ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں تشدد ، مہلوک نوجوان نائل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پیرس ،2 جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس میں نوجوان نائل مرزوق کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ہنگامے جاری ہیں جس کے باعث فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنا جرمنی کا دورہ منسوخ کردیا۔فرانس میں 5 ویں روز بھی ہنگامے جاری ہیں اور نانتیغ کے علاقے میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل…
مزید پڑھیں » -
ناقابل یقین معجزہ: عید کے روز بحالت سجدہ نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
الجزائر ،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الجزائر میں ایک نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن اور ناقابل تصور واقعہ رونما ہوا ہے جسے جان کرہرشخص دنگ رہ گیا۔یہ واقعہ الجزائر کی تیارت ریاست میں پیش آیا ،جب ایک نابینا نوجوان عید کے دوسرے روز مسجد میں مغرب کی نماز ادا…
مزید پڑھیں » -
فرانس تشدد: پولیس کے ہاتھوں مہلوک کے دوست کا سنسنی خیز انکشاف
پیرس ،2 جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس کے نواحی علاقے نانٹیرے میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 17 سالہ فرانسیسی نوجوان نایل مرزوق اس گاڑی میں اکیلا نہیں تھا جب ایک پولیس اہلکار نے اسے گولی مار دی۔ اس کے ساتھ ایک اورنوجوان بھی تھا جو خوفزدہ ہو کر فرار ہوگیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں »









