بین الاقوامی خبریں
-
عریاں تصاویر کیلئے نابالغ لڑکے کو پیسے دینے کے الزام میں بی بی سی پریزینٹر معطل
لندن ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نابالغ لڑکے کو مبینہ طور پر عریاں تصاویر کے لیے ہزاروں پاؤنڈز ادا کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مرد پریزینٹر کو معطل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 19 مئی کو متاثرہ لڑکے (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) کی والدہ نے…
مزید پڑھیں » -
کیا انرجی ڈرنک’پرائم‘ امریکہ میں بچوں کو اپنا نشانہ بنا رہی ہے؟
نیویارک، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’پرائم Energy Drink PRIME‘ نامی انرجی ڈرنک میں کیفین کی بلند سطح کی تحقیقات کرے۔چک شومر نے کہا کہ پرائم انرجی ڈرنک کے ایک کین…
مزید پڑھیں » -
امریکہ آنے والا افغان مترجم کا واشنگٹن ڈی سی میں قتل، قاتل کی تلاش
واشنگٹن، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے 31 سالہ نصرت احمد یار کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا جب وہ رات گئے ٹرانسپورٹ کمپنی لفٹ کے ڈرائیور کے طور پر…
مزید پڑھیں » -
اسپین : عام انتخابات جنگلی بھیڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے
میڈرڈ ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسپین میں 23 جولائی کے عام انتخابات آئبیرین نسل کے جنگلی بھیڑیوں کی بقا کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتے ہیں۔ہسپانوی پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقتدار میں آ کر ان بھیڑیوں کے شکار کی دوبارہ اجازت دے دے گی۔جزیرہ نما آئبیریا…
مزید پڑھیں » -
جرمنی : ہم جنس پرستوں کے پریڈ میں ایک ملین ہم جنس پرستوں کی شرکت
برلن ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمن شہر کولون میں اتوار نو جولائی کے روز ایل جی بی ٹی پلس کمیونٹی کا ایک بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا۔ منتظمین کے مطابق اس میں ایک ملین سے زائد افراد شریک ہیں تاکہ اس کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کیا جا سکے۔جرمن شہر کولون میں…
مزید پڑھیں » -
ہنگامہ کے دوران چوری شدہ تاریخی نوادرات واپس کرنے پر عام معافی کا اعلان
کولمبو، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ برس ہنگاموں میں صدارتی محل سے چوری کیے گئے تاریخی نوادرات واپس کرنے پر معافی کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گذشتہ برس جولائی میں سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے باعث شروع ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
ایک دن میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی پر اوور ٹائم دینے کا حکم
دبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن کے ماتحت صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر ابراہیم العماری نے کہا ہے کہ ’امارات کے قوانین آجر کو اس بات کا حق دیتے ہیں کہ وہ موسم گرما کے دوران دوپہر میں کھلے مقامات پر…
مزید پڑھیں » -
امریکی خاتون نے غلطی سے اپنی 13 ماہ کی بیٹی کو گاڑی سے کچل دیا
ایریزونا:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست ایریزونا میں ایک خاتون نے غلطی سے اپنی 13 ماہ کی بیٹی کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ جمعرات کو پیش آیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 جولائی کو یاواپائی کاؤنٹی شیرف کے دفتر کو…
مزید پڑھیں » -
میکسکو میں لرزہ خیز واقعہ، بیوی کو قتل کیا، دماغ کچا کھالیا اور کھوپڑی سے ایش ٹرے بنالی
میکسکو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میکسکو میں ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آگیا۔ ایک سفاک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کیا، اس کا دماغ کچا کھالیا اور کھوپڑی سے ایش ٹرے ashtray بنالی۔میکسیکو میں پولیس نے گزشتہ ہفتے 35 سال کے ’’الوارو سیمیٹ‘‘ کو بدترین الزام میں گرفتار کرلیا۔ ان الزامات کے تحت…
مزید پڑھیں » -
امریکی پولیس افسر کی سیاہ فام حاملہ خاتون سے بدسلوکی پر غم و غصہ
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں پولیس اہلکاروں نے اس مرتبہ سیاہ فام حاملہ خاتون کو بد سلوکی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کے بعد امریکہ بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکی پولیس کے اہلکاروں کے رویہ نے ملک بھر میں اشتعال پھیلا دیا ہے۔امریکی میڈیا کی…
مزید پڑھیں »









