بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کی حکومت گولڈا مائیر کی حکومت سے زیادہ انتہا پسند ہے: جو بائیڈن
لاس اینجلس :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل ہے تنازعہ فلسطین کو خاتمے کرنے کا صحیح راستہ ہے۔ انہوں نے موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو صہیونی ریاست کی چوتھی وزیر اعظم گولڈا مائیر کے بعد اسرائیل میں "سب سے…
مزید پڑھیں » -
ہندوستان کیلئے موسٹ وانٹیڈ مبینہ دہشت گرد اکرام بنگلہ دیش میں گرفتار
ڈھاکہ ، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش پولیس نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے دوسرے سب سے بڑے لیڈر اور ہندوستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد اکرام کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اکرام ہندوستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ اس کے پاس سے ہندوستانی…
مزید پڑھیں » -
پوتین کی لگژری بکتر بند ٹرین میں بیوٹی سیلون اور جم کی تصاویر آگئیں
ماسکو، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روسی صدر پوتین ٹریکنگ سے بچنے کے لیے 2021 سے زیادہ کثرت سے ٹرین کا استعمال کر رہے ہیں۔ روسی صدر کے لیے خصوصی ٹرین تیار کی گئی ہے۔ اس ٹرین کی نئی تصاویر اور تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پوتین…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ
خرطوم، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروپ آر ایس ایف کے درمیان جھڑپوں کے بعد شہریوں کے حقوق کی پامالیاں بڑھ گئی ہیں۔ بین الاقوامی انتباہات کے درمیان انسانی اور بین الاقوامی تنظیموں اور امدادی اہلکاروں نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان میں تنازع کے باعث خواتین…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس والمارٹ میں 23 افراد قتل کرنے والے کو 90 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیویارک، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ایک وفاقی جج نے 2019 میں ٹیکساس والمارٹ El paso Walmart میں فائرنگ کرکے 23 افراد کو قتل اور 22 کو زخمی کرنے والے سفید فام بالادستی پر یقین رکھنے والے نوجوان کو مسلسل 90 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔جمعہ کے روز ایل…
مزید پڑھیں » -
حج ویزا کی مدت بڑھانے سے معیشت میں تنوع پیدا ہوگا: سعودی عرب
ریاض، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب میں ان دنوں معیشت کو متنوع بنانے کی پالیسی آگے بڑھ رہی ہے ماہرین نے کہا کہ ہے حج کے ویزا کی مدت میں تین ماہ کی توسیع ایک زبردست آئیڈیا ہے۔ حج ویزا کی مدت بڑھانے سے سعودی عرب…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں بھی زچگی کے دوران اموات میں اضافہ
واشنگٹن، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کے بارے میں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہاں ہر کسی کو زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں میسر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ یہاں بھی حالات مثالی نہیں ہیں اور نہ ہی کسی بڑے ملک میں غالباً ہو سکتے ہیں۔امریکہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیشی بینکوں کا انڈین روپے میں تجارتی لین دین کا آغاز
ڈھاکہ ، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش کے دو بینک انڈین کرنسی میں تجارتی لین دین کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان میں ملک کا سب سے بڑا سرکاری بینک بھی شامل ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بنگلہ دیش اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لیے اقدامات کر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ مکمل طور پر تباہ کر دیا
نیویارک ، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے اپنے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ مکمل طور پر تلف کر دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔اس اقدام کو دنیا میں بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ: مسجد حرام کی لائبریری میں 7 نایاب مخطوطات کی نمائش
ریاض، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد حرام کی خواتین لائبریری میں 7 نایاب مخطوطے نمائش کے لیے رکھے ہیں۔ ان میں سب سے اہم مصحف عثمانی ہے جو کہ خلیفہ عثمان بن عفان کے دور میں لکھا گیا تھا۔نمائش کے لیے ایک منفرد لوح پیش کی…
مزید پڑھیں »








