بین الاقوامی خبریں
-
لندن کے مشہور کلاک ٹاورمیں گھڑیال میں فنی خرابی
لندن،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی پارلیمنٹ کے مشہور کلاک ٹاور’Big Ben ’میں آنے والی فنی خرابی کے باعث گھڑیال کی سوئیاں چلنا بند ہوگئیں۔ تاہم جلد ہی اس تکنیکی خرابی کو دور کردیا گیا۔یہ واقعہ بدھ کی سہ پہر کے ایک بجے پیش آیا، جب لندن میں مشہور بگ بین کی گھنٹی نہیں بجی…
مزید پڑھیں » -
کویت نے فلپائنی شہریوں کیلئے تمام ورک اور انٹری ویزے معطل کردیئے
کویت سٹی ،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کویت نے دو طرفہ لیبر معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد فلپائن کے شہریوں کے لیے ہر قسم کے ورک اور انٹری ویزے معطل کردیئے ہیں۔مقامی اخبارکویت ٹائمز کے مطابق وزیرداخلہ شیخ طلال الخالد الصباح نے ویزا کی خلاف ورزی کے بعد فلپائنیوں کے کسی نئے…
مزید پڑھیں » -
بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔
بغداد ،۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ دو ماہ کی بیٹی کی کم عمری بھی اپنے باپ کو سفاکیت سے باز نہ رکھی۔بدھ کے روز عراق کے علاقے موصل میں ہونے والے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر…
مزید پڑھیں » -
جرمنی:اپنی مرضی کے مطابق تبدیلی جنس کے متعلق قانونی بل زیر غور
برلن،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمنی میں کسی بھی فرد کو اپنی مرضی کے مطابق جنس اختیار کرنے کا حق دینے کے لیے ایک قانونی بل پر غور کیا جا رہا ہے۔جرمنی میں جنس سے متعلق موجودہ قانون کے تحت تبدیلی جنس کے لیے دو ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ صرف عدالتی فیصلے…
مزید پڑھیں » -
شوہر کی موت کے غم سے نکلنے کیلئے کتاب لکھنے والی خاتون ہی قاتل نکلی
نیویارک، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست یوٹاہ میں تین بچوں کی ماں جنہوں نے اپنے شوہر کی موت کے بعد اظہار غم میں ایک بچوں کی کتاب لکھی تھی، قتل میں ملوث نکلیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کوری رچنز Kouri Richins کو اپنے شوہر ایرک رچنز کے قتل کے الزام…
مزید پڑھیں » -
پولیس اسٹیشن پر فائرنگ میں حصہ لینے والے سعودی کو پھانسی دیدی گئی
ریاض ، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں مجرموں میں سے ایک ’انور بن جعفر بن مہدی العلوی‘ کو بطور تعزیر سزائے موت کے نفاذ کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔ انور نے سیکورٹی کے مطلوب افراد کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ مل کر پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ جنسی زیادتی کے قصوروار قرار، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ دیں گے
نیویارک ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیویارک کی جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خاتون کالم نگار کے ساتھ جنسی بد سلوکی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نوے کی دہائی میں کالم نگار جین کیرول کی عمر اس وقت تقریباً 52 برس تھی۔نیویارک کی جیوری…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کے خلاف زیر تفتیش ’القادر ٹرسٹ‘ کیس کیا ہے؟
اسلام آباد ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے (نیب) نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو زیر تفتیش القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔نیب نے منگل کو رینجرز کی معاونت سے عمران خان کو اس وقت تحویل میں لیا جب وہ اپنے…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر صارفین ’فون نمبر کے بغیر‘ آڈیو اور ویڈیو کالز کرسکیں گے
نیویارک، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایلون مسک Elon Musk نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹوئٹر میں ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچرز شامل کریں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے نئی خبر دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ’بہت جلد اس پلیٹ فارم…
مزید پڑھیں » -
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نیازی قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار
اسلام آباد، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر رینجرس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے…
مزید پڑھیں »







