بین الاقوامی خبریں
-
لیبیا میں گینگ ریپ کا شکار خاتون کی چیخوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
طرابلس ، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لیبیا میں ایک گینگ ریپ کا شکار خاتون کی چیخوں نے پورے ملک میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے نے عوامی حلقوں کی طرف سے اس گھناؤنے جرم کی فوری اور مؤثر تحقیقات کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » -
پورن اداکارہ کیس: ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا
واشنگٹن، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیو یارک کی ریاستی عدالت کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق فحش اداکارہ کو خاموشی سے ادائیگی کے مقدمے کے حوالے سے ایک حکم نامہ جاری کردیا جس میں سابق صدر پر اس کیس سے متعلق سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر، سروے میں انکشاف
نیویارک، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں کرائے گئے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو معیشت اور ذہنی صحت کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم نمبر ملے ہیں۔اپریل کے آخر میں اے بی سی نیوز کی جانب سے کرائے جانے…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر پوتن پر یوکرین کا ڈرون حملہ روسی ڈیفنس فورسز کی فوری کارروائی سے بچی جان
ماسکو ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک طرف روس کا یوکرین پر حملہ جاری ہے، اور دوسری طرف یہ سنسنی خیز خبر سامنے آرہی ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادمیر پوتن کو ہلاک کرنے کے مقصد سے ڈرون حملہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرس نے ایک روسی نیوز ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » -
سربیا کے ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ 8 طلبا سمیت 9 ہلاک ، کئی زخمی طلبا اسپتال میں داخل
لندن ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوب مشرقی یوروپی ملک سربیا کے ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ نے دہشت اور افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ میں کم از کم 9 افراد کی موت ہوئی ہے اور کئی زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں علاج…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں لاپتہ ماہی گیر کی باقیات مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد
سڈنی، 3 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا میں دوستوں کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے والا ماہی گیر اچانک لاپتہ ہوگیا جس کے بعد اس کی نعش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیون ڈارموڈی Kevin Darmody کے ساتھ موجود ایک ماہی گیر نے بتایا کہ اس نے مگرمچھوں کو…
مزید پڑھیں » -
تاجپوشی سے قبل شاہ چارلس کو نئی تصویر پر تنقید کا سامنا کیوں؟
لندن ، 3 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاجپوشی سے پہلے شاہی خاندان کی طرف سے شیئر کی گئی حالیہ تصویر پر تنقید کا سامنا ہے۔رائل فیملی کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شاہ چارلس کی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملے جاری: اقوام متحدہ
نیویارک، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آج آزادی صحافت حملوں کی زد میں ہے۔ صحافیوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا، جیلوں میں ڈالا جا رہا حتیٰ کہ انہیں قتل بھی کیا جا رہا ہے۔آزادی صحافت کے عالمی دن World Press Freedom…
مزید پڑھیں » -
سیٹلائٹ تصاویر کی نیا معمہ چینی اڈے میں دکھائی دینے والا یہ فوجی ڈھانچہ کیاہے؟
واشنگٹن، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ٹی وی چینل ’سی این این‘ کے مطابق سیٹ لائٹ تصاویر میں بہ ظاہر ایک بڑا غبارہ دکھایا گیا ہے جو چینی فوج نے شمال مغربی چین کے ایک فوجی اڈے پر تیار کیا ہے۔ یہ تصاویر چینی جاسوس غبارے کے امریکہ کے اوپر سے…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کا روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ،مگر ’ہتھیاروں کا ذخیرہ بھی ختم‘
لندن، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرین کے مشرقی شہر بخموت میں جاری شدید لڑائی کے دوران یوکرینی فوج نے روسی دستوں کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوکرینی کمانڈر کرنل جرنل اولیکزانڈر سیرسکی نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ شہر کے…
مزید پڑھیں »





