بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی جنگ سے متعلق خفیہ دستاویزات کی مبینہ لیک
واشنگٹن،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی محکمہ انصاف یوکرین کے لیے امریکی عسکری مدد سے متعلق خفیہ معلومات کی مبینہ لیک کی تفیش کر رہا ہے۔ یہ خفیہ معلومات آن لائن دیکھی گئی ہیں جب کہ یوکرین نے اسے روسی پرپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگون کے ان خفیہ…
مزید پڑھیں » -
’’ بلی ‘‘ والے الجزائری شیخ کی نماز ہوئی یا نہیں؟ لوگوں میں ابہام، فتویٰ آگیا
قاہرہ ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الجزائر کے شیخ ولید مھساس کے کندھے پر بلی کے آجانے اور نماز تراویح کے دوران انہیں چومنے کے منظر نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ برپا کر دیا۔عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو لطف لے کر بیان کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ایک…
مزید پڑھیں » -
خوراک کی عالمی قیمتوں میں مسلسل بارہویں مہینے کمی
نیویارک،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کے عالمی قیمت انڈیکس میں مارچ میں مسلسل بارہویں مہینے کمی ریکارڈ کی گئی، جو روس اور کرین جنگ کے سبب ایک سال قبل تاریخی بلند ترین سطح کے بعد سے 20.5 فیصد گر گیا ہے۔رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ برائے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ حزب اللہ کے مفاد میں نہیں: اسرائیل
بیروت،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزارت دفاع کے دو اہلکاروں نے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ وسیع تر تنازعے سے بچنے کے لیے غزہ اور لبنان میں حماس کے ٹھکانوں پر رات کے وقت کیے جانے والے حملوں کو فوکس کیا۔اسرائیل کے ایک دفاعی اہلکار کے مطابق جمعرات کو لبنان سے…
مزید پڑھیں » -
تیرہ سالہ لڑکے پر ۷ جنسی جرائم اور دو خواتین سے زیادتی کی کوشش کا الزام
لندن ،7اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 13 سالہ برطانوی بچے کو ایک انوکھے واقعے میں قید کی سزا کا سامنا ہے۔ برطانیہ کی اسپیشل کورٹ نے اسیاسے 7 جنسی جرائم کے مرتکب ہونے کا مجرم قرار دیا جس میں دو خواتین کے ساتھ زیادتی کی کوشش بھی شامل ہے۔برطانیہ کے مقامی میڈیا کی…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ میرے معاملے میں جیل کے مستحق نہیں: امریکی پورن اسٹار
واشنگٹن،7اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمہ سے متعلق مرکزی کردار فحش اداکارہ اسٹورمی ڈینیئلز نے کہا ہے کہ میں نہیں مانتی کہ مجھے دی گئی رقم چھپانے کی وجہ سے ٹرمپ جیل جانے کے حق دار بنتے ہیں۔44 سالہ سٹورمی ڈینیئلز نے جمعرات کو نشر ہونے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، پابندیاں لگائی جائیں: فلسطین، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
دبئی،7اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی پر حملے کے رد عمل میں فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اب اسرائیل کی صرف مذمت کرنا کافی نہیں، اس پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی بہت سے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ میں دوران پرواز کوبرا سانپ کی موجودگی، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ
کیپ ٹاؤن،7اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی افریقہ میں دوران پرواز ایک چھوٹے جہاز کی سیٹ کے نیچے سے ایک زہریلا کوبرا سانپ برآمد ہونے پر پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق روڈولف ارسمس کے ہلکے جہاز میں چار مسافر سوار تھے اور دوران پرواز انہوں نے اپنی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: پراکسی بھرتی کرنے والوں کو 100,000ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید
ریاض،7اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے دوسروں کے لیے غیر ملکی پراکسی کارکنوں کی بھرتی پر جرمانے کے اطلاق کی یاد دہانی کی ہے۔حکام نے اپنے ایک ٹویٹ میں وضاحت کی کہ ایسے افراد کا آجر جو اپنے کارکنوں کو دوسروں کے لیے یا ان کے کسی خاص اکاؤنٹ کے…
مزید پڑھیں »








