بین الاقوامی خبریں
-
کیڑے کے کاٹنے سے پھیلنے والے ’ٹِک وائرس‘ کی برطانیہ میں موجودگی
لندن،7اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا کے متعدد ممالک میں ایک کیڑے کے ذریعے پھیلنے والے ’ٹِک وائرس tick-virus‘ کی برطانیہ میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اور حکام کی جانب سے کوہ پیماؤں اور پہاڑوں پر سائیکل چلانے والے افراد کو احتیاطی تدابیراختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔برطانوی اخبار ’گارڈین‘ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کی طر ف سے لبنان اور غزہ میں فضائی بمباری
بیروت،7اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز لبنان اور غزہ میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی ہے۔ یہ حملے مسجد الاقصیٰ میں گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی پرتشدد کارروائیوں کے بعد کیے گئے ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے لبنان اور غزہ سے اسرائیل کی طرف فائر…
مزید پڑھیں » -
سیکس ایک ’خوبصورت شے‘ ہے، پوپ فرانسس کا ’منچلا‘ بیان
ویٹی کن سٹی ،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ سیکس ان خوبصورت چیزوں میں سے ایک ہے جو خدا نے انسان کو عطا کیا ہے۔کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جاری ہونے والی ایک دستاویزی فلم میں سیکس کی خوبیوں کی تعریف کرتے…
مزید پڑھیں » -
طالب علم کے اسکول میں بند ہوجانے کی ویڈیو وائرل، پرنسپل سمیت دو عملہ معطل
ریاض،6اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں ذرائع ابلاغ میں ایک چھوٹے طالب علم کے اسکول میں بند ہوجانے کی ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا۔ الاحسا میں واقع اس اسکول میں سرکاری اوقات کے ختم ہونے کے بعد اسکول کو بند کردیا گیا تاہم ایک بچہ کلاس روم میں رہ گیا۔ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا: برفیلے طوفان کے سبب دس لاکھ شہری بجلی سے محروم
اوٹاوہ،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا میں ملک کے مشرقی علاقوں میں برفیلے طوفان سے ہونے والے نقصان کے سبب دس لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔کینیڈا کی وزارت ماحولیات نے کیوبیک صوبے میں برفیلی بارش سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے نتیجے میں درختوں کے گرنے کا خدشہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل امریکی تعاون کے بغیر بھی ایران پرحملہ کرنے کو تیار ہے: آئی ڈی ایف چیف
مقبوضہ بیت المقدس،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی میڈیا نے دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے چیف آف اسٹاف ہرزی حلوی (IDF Chief of Staff Herzi Halevi)کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے اور وہ امریکاکی مدد کے بغیر بھی ایسا کرسکتا ہے۔آئی 24 نیوزچینل کی رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
21 گھنٹوں تک بارش میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر گرل فرینڈ کو منانے کی کوشش
بیجنگ ،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عشق محبت میں گرفتار عاشق انوکھے کام کرتے رہتے ہیں لیکن چین میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جو کہ فورا سے ہی میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق ایک شخص اپنی سابقہ محبوبہ کے دفتر کے باہر بارش میں 21…
مزید پڑھیں » -
ایران، سعودی عرب کا سفارت خانے دوبارہ کھولنے اور پروازوں کی بحالی پر اتفاق
ریاض،6اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے چین میں متعین سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی…
مزید پڑھیں » -
قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد
مقبوضہ بیت المقدس ،6اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔یروشلم کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں قابض فوجیوں نے بھاری…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی قانونی فتح، پورن اسٹار پر ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر جرمانہ
واشنگٹن،6اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مین ہٹن میں مقدمے کی سماعت کے لیے لائے جانے کے چند گھنٹے بعد کیلیفورنیا میں امریکی عدالت برائے اپیل نے فحش اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز Daniels کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے ایک مقدمہ میں ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر قانونی فیس ادا کرانے کا حکم…
مزید پڑھیں »









