بین الاقوامی خبریں
-
فلوریڈا کے ’ننجا کِلر‘ کو 30 سال بعد زہر کے انجکشن سے سزائے موت
نیویارک،13؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست فلوریڈا میں ’ننجا کِلر‘ کے نام سے مشہور ایک شخص کو 30 سال بعد سزائے موت دے دی گئی ہے جسے جیوری نے 1989 میں ایک جوڑے کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا کے محکمہ…
مزید پڑھیں » -
ایکواڈور کی بندرگاہ پر مسلح حملے ، 9 افراد ہلاک
لندن؍کوئٹو،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کولمبیا کی سرحد سے متصل ایکواڈور کے شمال مغربی صوبے ایسمیرالڈاس میں مچھلی پکڑنے کی چھوٹی بندرگاہ پر مسلح گروپ کے حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے دفتر (ایف جی ای) نے بتایا کہ حکام نے جائے وقوعہ سے سات…
مزید پڑھیں » -
امارات میں پولٹری مصنوعات مہنگی کرنے پر 2 لاکھ درہم تک جرمانہ
دبئی،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصاد نے پولٹری مصنوعات کے نرخنامے کی پابندی نہ کرنے والے تاجروں اور دارآمد کنندگان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔انڈوں اور مرغیوں کے نرخوں میں اضافے پر کم از کم دس ہزار درھم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔الامارات الیوم…
مزید پڑھیں » -
میانمار : فوج کی حکومت مخالف اجتماع پر بمباری، درجنوں ہلاک
ینگون،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک عینی شاہد، مقامی جمہوریت نواز گروپ اور غیر جانبدارمیڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں 100 کے قریب افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بہت سے بچے بھی شامل تھے۔ یہ لوگ فوجی حکومت کے مخالفین کے…
مزید پڑھیں » -
سوڈان-قدرتی رنگوں میں مذہبی دیواروں کی ایک حیرت انگیز آثار قدیمہ کی دریافت
خرطوم،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوڈان کے عوامی اور ابلاغی حلقوں میں حیرت انگیز مذہبی آثار قدیمہ کی دریافت کے چرچے ہیں۔ ان دریافت کو شمالی سوڈان کے اولڈ ڈونگولا علاقے میں منفرد اور غیر متوقع قرار دیا گیا ہے۔ آثار قدیمہ کی حیرت انگیز دریافت نے قدیم حجروں جو ممکنہ طور پرقرون وسطی…
مزید پڑھیں » -
مفتی سعید کا عدالت میں دعویٰ عمران خان نے بتایا بشریٰ بی بی سے پہلا نکاح غیر شرعی تھا
اسلام آباد،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نکاح خواں مفتی محمد سعید احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے انہیں بتایا تھا کہ بشریٰ بی بی سے نکاح کرنے پر پیش گوئی تھی کہ وہ وزیرِ اعظم بن جائیں گے۔ اس لیے عدت کی مدت کا معاملہ جاننے کے باوجود انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
ماہ رمضان میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں داخلہ پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غاصب ریاست اسرائیل نے کشیدہ صورت حال کے باعث یہودیوں اور سیاحوں کے یروشلم کے مقدس مقام کے دورے پر پابندی لگا دی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسلح فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیاہے۔پچھلے…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں 1,704 بھکاری گرفتار،سعودیہ بھر میں 47 جعلی مہمات ناکام
ریاض،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسزنے مقدس دارالحکومت میں 1,704 بھکاریوں کو پکڑا اور مملکت بھر میں چلائی جانے والی 47 جعلی مہمات کو ناکام بنایا۔البسامی نے عمرہ سکیورٹی فورسز 1444ھ کے رہنماؤں کی دوسری پریس کانفرنس کے…
مزید پڑھیں » -
نئے غیرملکیوں کے رہنے کے لیے بہترین ملکوں میں دو عرب ممالک کون سے ہیں؟
ریاض،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیرون ملک جانا ایک خواب ہے مگر بیرون ملک نئی زندگی شروع کرنا بالکل مختلف ہوتا ہے۔ بیرون ملک منتقل ہونے والے تارکین وطن کا کہنا ہے کہ بحرین، متحدہ عرب امارات اور سنگاپور سرفہرست تین مقامات ہیں جہاں ان غیرملکیوں کا آباد ہونا نسبتاً آسان ہے۔ یہ تفصیل…
مزید پڑھیں » -
استاد کو گولی مارنے والے 6 سالہ امریکی بچے کی ماں پر فرد جرم عائد
نیویارک،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشرقی ریاست ورجینیا کے ایک پراسیکیوٹر نے پیر کو اعلان کیا کہ امریکی ایلیمنٹری اسکول کا 6 سالہ طالب علم جس نے جنوری میں اپنے استاد کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا، کی ماں پر بچے کو نظر انداز کرنے کا جرم عائد کیا گیا ہے۔نیوپورٹ…
مزید پڑھیں »









