بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک آرٹی فیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کیلئے تیار
نیویارک،15 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کسی بھی وقت اس کمپنی کے بارے میں اعلان کرسکتے ہیں اور اس کے لیے…
مزید پڑھیں » -
بارش کا پانی رمسیس دوم کے مجسمہ تک پہنچ گیا، مصر میں افراتفری
قاہرۃ،14 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں اس وقت کہرام مچ گیا جب بارش کا پانی گرینڈ میوزیم کے اندر موجود رمسیس دوم King Ramses II کے مجسمہ تک پہنچ گیا۔ بارش اورمجسمہ کی ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔ سارے مصر سے لوگوں کا زبردست رد عمل…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ پر ریپ کا الزام: اپیل کورٹ نے ٹرمپ کو ریلیف دینے سے صاف انکار کردیا
واشنگٹن،14 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی اپیل کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام کے مقدمے میں کسی قسم کا ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے کیس واپس نیویارک کی عدالت کو بھیج دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی اپیل کورٹ نے مصنفہ جین…
مزید پڑھیں » -
حرم نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ اسٹیشن موجود، نمازیوں کی راحت کا سامان
ریاض،14 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مسجد نبوی میں ایئر کنڈیشنگ کا اعلی نظام موجود ہے۔ اس نظام کا ایک مرکزی اسٹیشن 70,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینسر شامل ہے۔ یہ مرکزی اسٹیشن مسجدنبویؐ سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
130 کلومیٹر تنہا سائیکل چلا کر دادی کو ماں کی شکایت کرنے جا پہنچا
بیجنگ،14 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عموما بچے اپنے والدین کے بارے میں دیگر اقارب سیاپنی معصومانہ شکایات کرتے رہے ہیں ،مگرچین کے ایک گیارہ سالہ بچے کا اپنی ماں کیخلاف دادی سے شکایت کے لیے طویل سفر ایک حیران کن واقعہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 11 سالہ بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی نوجوان 5400 کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے مکہ پہنچ گیا
ریاض،14 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے حج کے لیے پیدل سفر کرنے والے عثمان ارشد 5400 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے سعودی عرب کے شہر مکہ پہنچ گئے ہیں۔نوجوان عثمان نیحج کے لیے اپنے آبائی علاقے پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے گزشتہ سال یکم اکتوبر کو پیدل سفر کا…
مزید پڑھیں » -
چین : 1100 مرغیوں کو ڈرا کر مارنے کے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا
بیجنگ،13 ؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے صوبے ہینگ یانگ میں پڑوسیوں کے جھگڑے کے دوران 1100 سے زائد مرغیوں کو ڈرا کر مارنے والے شخص کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گیو نامی شخص پر پڑوسی کی مرغیوں کو ڈرانے اور مارنے کے الزامات ثابت ہونے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا نے ایک نئی قسم کا بیلسٹک میزائل فائر کیا
پیانگ یانگ ،13 ؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی کوریا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے غالباً ایک نئی قسم کا بیلسٹک میزائل داغا ہے جس میں جدید ترین ٹھوس ایندھن کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ممنوعہ ہتھیاروں کے پروگرام میں پیونگ یانگ کی ممکنہ تکنیکی پیشرفت کو ظاہر کرتا ہے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ…
مزید پڑھیں » -
عرب امارات میں سرکاری ملازمین کیلئے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
دبئی ،13 ؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ سرکاری ملازمین کے لئے عید الفطر کی تعطیلات 20 اپریل سے شروع ہوں گی۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق جمعرات کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ رواں سال تعطیلات 3 شوال تک بڑھا…
مزید پڑھیں » -
ریاض میں ایرانی سفارتخانے کے دروازے 7 سال بعد کھول گئے
ریاض ،13 ؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد ایران کا سفارتخانہ سات سال کے عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر دارالحکومت ریاض میں کھول دیا گیا ہے۔خبرکے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ ’ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت سفارتی…
مزید پڑھیں »









