بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات اور قطر کے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے قریب
دبئی ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور قطر سفارتی تعلقات بحال کر رہے ہیں اور ’چند ہفتوں‘ میں سفارت خانے کھولنے جا رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ اقدامات عرب ممالک کی جانب سے دو برس قبل دوحہ کا بائیکاٹ ختم کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
تونس کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر راشد الغنوشی کو گرفتار کرلیا
دبئی ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تونس میں پیر کی شام پولیس نے النہضہ تحریک کے رہنما راشد الغنوشی Al-Ghannouchi کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لینے کے بعد گرفتار کرلیا۔ راشد الغنوشی کو وجوہات بتائے بغیر پبلک پراسیکیوشن کی اجازت سے گرفتار کیا گیا تاہم خیال کیا جارہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ننھے تربوز فروش پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، ملزم گرفتار
ریاض ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے علاقے الجوف میں تربوز فروخت کرنے والی ایک بچے پر نامعلوم شخص کی طرف سے تشدد کے واقعے پر عوامی حلقوں کی طرف سے شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا…
مزید پڑھیں » -
اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی
تہران ،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اسرائیل کے شہر تل ابیب اور حَیفا تباہ ہوجائیں گے۔ابراہیم رئیسی نے یہ دھمکی ایران کے سالانہ یوم فوج کے موقع پر سرکاری ٹیلی وژن پر براہ…
مزید پڑھیں » -
ایک ہیکر مصر میں قرآن ریڈیو کا مواد چرا کر فروخت کرنے لگا
قاہرۃ،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہیکر نے مصری ’’القرآن ریڈیو‘‘ پر بھی سائبر اٹیک کردیا۔ ہیکر نے ریڈیو کا مواد چوری کرکے مصر کے اندر اور باہر عرب اور اسلامی دنیا کو فروخت کرنا شروع کردیا۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک مصری ہیکر نے ریڈیو کا مواد چوری کیا اور اسے فیس کے…
مزید پڑھیں » -
سوڈانی الہلال ٹیم کے کپتان کی جواں سال بیٹی گولی سے ہلاک، ماں زخمی
خرطوم؍دبئی،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود نہ تھمنے والی خونریز جھڑپوں کے جلو میں سوڈان کی الہلال فٹبال ٹیم کے کپتان کی بیٹی ڈاکٹر آلاء فوزی المرضی Dr. Alaa Fawzi Al-Murdi کو ان کے گھر کے اندر گولی لگ گئی، یہ گولی شہر میں ہونے والی اندھا دھند…
مزید پڑھیں » -
حیرت انگیز آثار قدیمہ دریافت، 12 صدیوں پہلے کے فٹ بال میچ کی منظر کشی
نیویارک،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میکسیکو میں ایک حیرت انگیز آثار قدیمہ کی دریافت ہوئی ہے۔ دریافت ہونے والی پتھر کی ایک ڈسک پر دو افراد کو فٹ بال کھیلتے ہوئے منظر کشی کی گئی ہے۔محققین اور ماہرین آثار قدیمہ میکسیکو میں ایک پتھر کی ڈسک تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ اس پتھر…
مزید پڑھیں » -
مدینہ منورہ میں مسجد ’’بنی حرام‘‘ کی تزئین و آرائش
ریاض،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدینہ منورہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور کی مسجد ’’ بنی حرام Masjid Bani Haram‘‘ کی بھی تزئین و آرائش کی جارہی ہے۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے 1.68 کلومیٹر کی مسافت پر واقع اس مسجد کوتاریخی مساجد کی بحالی کے…
مزید پڑھیں » -
کوئی ثبوت نہیں کہ کورونا کا وائرس جانوروں سے پھیلا: سابق چینی عہدیدار
بیجنگ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ کورونا کا وائرس جانوروں سے پھیلا۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جارج گاو George Fu Gao نے یہ بات لندن میں وباؤں سے بچنے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ڈیری فارم کے گودام میں آتشزدگی سے 18 ہزار مویشی ہلاک
نیویارک ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم کے گودام میں آگ بھڑکنے اور دھماکہ ہونے سے اندازاً 18000 مویشی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔گوداموں میں آتشزدگی کا سراغ لگانے والے ادارے اینی مل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق جب سے اس ادارے…
مزید پڑھیں »









