بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے کچل ڈالا، دو گرفتار
جنین ،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں ایک جیپ فلسطینی نوجوان پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، جب کہ قابض فورسز نے جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
سویڈن کا تحقیقاتی راکٹ حادثاتی طور پر ناروے میں گرگیا
لندن ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یہ سویڈش راکٹ شمالی ناروے کے ایک پہاڑی سلسلے میں آبادی والے علاقے سے دس کلو میٹر کی دوری پر گرا۔ ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس طرح کا راکٹ گرنا ’’ایک انتہائی سنگین واقعہ ہے، جس سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ناروے کی وزارت خارجہ…
مزید پڑھیں » -
ایران: بااثر عالم مسلح حملے میں جاں بحق، حملہ آور گرفتار-ویڈیو وائرل
تہران ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے بااثر اور معروف عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی Ayatollah Abbas Ali Soleimani مسلح حملے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے بااثر عالم اور سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی…
مزید پڑھیں » -
سنگاپور میں بھنگ کی اسمگلنگ کے جرم میں ہندوستانی شخص کو پھانسی
سنگاپور ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنگاپور نے ہند نژاد اپنے ایک شہری کو ایک کلو گرام بھنگ اسمگل کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی ہے۔سنگاپور میں انسداد منشیات سے متعلق دنیا کے سخت ترین کے قوانین ہیں۔سنگاپور نے 26 اپریل بدھ کے روز ایک شخص کو بھنگ کی غیر قانونی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ اب 4 موبائل میں ایک ساتھ استعمال کیا جاسکے گا
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پہلے صارفین فون میں صرف ایک واٹس ایپ WhatsApp اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے لیکن اب وہ واٹس ایپ اکاؤنٹ 4فو نز میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ کیسے؟واٹس ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے ایک بڑا اپڈ یٹ لایا ہے۔ یہ ایک…
مزید پڑھیں » -
دل 2 مرتبہ رکنے کے بعد مصری معتمر کی جان بچالی گئی
جدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ میں جان بچانے والی میڈیکل ایمرجنسی ٹیم نے عمرہ کرنے کے آئے 32 سالہ مصری کی جان بچانے میں کامیاب ہوگئیں۔ اس مصری کا دل دو مرتبہ رک گیا تھا۔ ان دو مرتبہ میں دل نے 27 منٹ تک کام چھوڑے رکھا۔ 27 منٹ تک اسے…
مزید پڑھیں » -
سلطنت عمان: مرد و خواتین کو بغیر منظوری غیر ملکیوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی
مسقط :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے عمانی مردوں اور عورتوں کی غیر ملکیوں سے شادی کے حوالے سے ایک فرمان جاری کیا ہے جس کے بعد غیر ملکیوں سے بغیر اجازت لیے بھی نکاح کرنے کو جائز کردیا گیا ہے۔عمانی نیوز ایجنسی کی طرف سے شائع حکم…
مزید پڑھیں » -
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام سے نکالے جائیں گے ہزاروں ملازمین
میٹا میں ایک مرتبہ پھر ہوں گی برطرفیاں واشنگٹن،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے جا رہی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میٹا پلیٹ فارمز نے مینیجر کو بدھ کو برطرفی پر کام کرنے کا حکم دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
بیجنگ اسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک، عوام میں ناراضگی
بیجنگ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیجنگ میں گوکہ ایک نجی اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں 21 افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے لیکن اس سانحے کی اطلاع دینے میں تاخیر اور سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کو سینسرکیے جانے سے لوگوں میں ناراضی ہے۔چین میں حالیہ برسوں میں…
مزید پڑھیں » -
TikTok چیلنج نے لڑکے کی زندگی لے لی، 14 اینٹی ہسٹامائنز گولیاں نگل گیا
نیویارک ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ریاست اوہائیو میں ٹک ٹاک چیلنج نے بچے کی زندگی ختم کر دی۔ 13 سالہ جیکب سٹیونز اپنے فالوورز کو متأثر کرنے کے چکر میں اپنی زندگی ہی گنوا بیٹھا۔ اس نے انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ساتھ 14 گولیاں نگل لی تھیں۔نیو یارک…
مزید پڑھیں »









