بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے قدیم ترین اخبار کی کاغذ پر اشاعت بند کرنے کا فیصلہ
لندن،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریا کے اخبار ’وِینر سائٹُنگ‘ کا پرنٹ ایڈیشن، جو 1703ء سے شائع ہو رہا تھا،ملکی پارلیمان کے ایک فیصلے کے بعد حتمی طور پر ختم کر دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔آسٹریا کے اخبار ‘وِینر سائٹُنگ Wiener Zeitung ‘ کا پرنٹ ایڈیشن، جو 1703ء سے شائع ہو رہا…
مزید پڑھیں » -
سنہ 2011 کے بعد پہلی بار ایرانی صدر کے دورہ شام کا اعلان
تہران ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے کے دوران دمشق کا دورہ کریں گے۔شامی حکومت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کو بتایا ہے کہ ایران کے صدر 2011 کے بعد پہلی بار اپنے اہم اتحادی شامی صدر بشار الاسد سے ملنے آرہے ہیں۔ایران اور روس کی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کا امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان
ملبورن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا نے اپنے امیگریشن کے نظام میں ترمیم کرنے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ملک میں انتہائی ہنرمند کارکنوں کی آمد کا سلسلہ تیزی کیا جائے اور مستقل رہائش کی راہ ہموار کی جائے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وفاق میں موجود لیبر حکومت نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر نے بیماری کے باعث انتخابی مہم کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
انقرہ،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ کی حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب سربراہ ایرکان کندمیر نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ صدر رجب طیب ایردوآن نے جمعرات کو جنوبی شہر مرسین میں ہونے والی انتخابی ریلی میں شرکت کو منسوخ کر دیا ہے، تاہم، وہ ویڈیو ٹیکنالوجی کے ذریعے ترکی کے…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ: غیر ملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
قاہرۃ،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کی ایک سڑک پر ہراساں کیے جانے کے مناظر نے چونکا کر رکھ دیا، ایک نوجوان اور اس کے دو ساتھیوں نے ایک غیر ملکی سیاح کا پیچھا کیا پھر وہ قاہرہ کے تحریر سکوائر پر اس خاتون سیاح کے سامنے گلی کے بیچوں بیچ کپڑے اتارنے ہی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کا فیس بک پیج ہیک، ہیکروں نے مسجد اور آذان کی ویڈیو لگا دی
مقبوضہ بیت المقدس،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہیکر گروپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی آفیشل ویب سائٹ اور فیس بک پیج کو ہیک کر لیا۔گروپ نے اسرائیلی وزیراعظم کے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایک مسجد دکھائی دیتی ہے اور آذان کی آواز سنائی دیتی…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ نے مجھ سے بھی جنسی زیادتی کی تھی: امریکی مصنفہ ای جین کیرول
واشنگٹن،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک نیا الزام سامنے آگیا۔ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ 79 سالہ امریکی مصنفہ اور صحافی ای جین کیرول E Jean Carroll نے نیویارک کی ایک جیوری کے سامنے الزام لگایا کہ ٹرمپ نے ان کے ساتھ زیادتی کی۔…
مزید پڑھیں » -
’بوسہ تنازعہ‘ کے باعث کیا دلائی لامہ کی شبیہ کمزور ہو گئی؟
لندن ،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدھ مت کے تبتی پیروکاروں کے رہنما دلائی لامہ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی وجہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیوبنی جس میں وہ ایک نوجوان لڑکے کو چومتے ہوئے یہ کہتے پائے گئے کہ ’’میری زبان چوس لو‘‘۔تبتیوں کے روحانی…
مزید پڑھیں » -
ذات پات:کیلیفورنیا سینیٹ کے فیصلے سے ہندوتوا تنظیموں کو دھچکا
کیلیفورنیا،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیلفورنیا کی سینیٹ جوڈیشیری کمیٹی (California Senate Judiciary committee)کی ذات پات کی بنیاد پر تفریق کے خلاف بل کی متفقہ تائید کے بعد اس کا قانون شکل اختیار کرنا طے ہے۔ ہندوتوا تنظیموں کے لیے اسے بڑا دھچکا کہا جارہا ہے کیونکہ وہ اس کی شدید مخالفت کررہی تھیں۔امریکہ…
مزید پڑھیں »









