بین الاقوامی خبریں
-
سوڈان: امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں بندرگاہ تک پہنچنے میں کامیاب
خرطوم ، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)افریقی ملک سوڈان میں جاری شورش کے سبب سینکڑوں امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں خطرناک زمینی سفر طے کر کے سوڈان کی بندر گاہ پہنچ گئے جو کہ قدرے محفوظ سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ کے بغیر پائلٹ والے طیاروں نے زمینی سفر کے دوران کئی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں دبئی سے دُگنا 2030 تک 3 لاکھ 15 ہزار نئے ہوٹل کمرے ہوں گے
ریاض، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پراپرٹی کنسلٹینسی فرم نائٹ فرینک کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب 2030 تک 315,000 نئے ہوٹل کمرے کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ مملکت میں ہوٹل کے کمروں کی تعداد پڑوسی سیاحتی مقام دبئی کے مقابلے میں دُگناسے زیادہ ہوجائیگی۔دبئی میں اس وقت…
مزید پڑھیں » -
تاجپوشی کے دن شاہ چارلس 700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے
لندن، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاجپوشی اگلے ہفتے کے روز ہوگی۔ بکنگھم پیلس نے اس حوالے سے مزید تفصیل بتائی ہے کہ اس روز کرسیوں کے ایک گروپ کے استعمال کا مشاہدہ کیا جائے گا۔تاریخی سینٹ ایڈورڈ کی کرسی جو 700 سال سے زیادہ پہلے بنائی گئی…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں پہلے ’کیسینو‘ کی ہوگی تعمیر، لاگت تقریبا چار ارب ڈالر
نیویارک، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی مشہور انٹرٹینمنٹ اور کیسینو آپریٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چار برسوں میں متحدہ عرب امارات کا پہلا ’گیمنگ‘ ریزورٹ کھول دیا جائے گا اور اس کی تعمیر پر 3.9 بلین ڈالر لاگت آئے گی۔وین ریزورٹس نے اپنی ویب سائٹ پر ایک…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار
نیویارک، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک Elon Musk ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی…
مزید پڑھیں » -
غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی بچہ شہید
غزہ ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی لڑکے کو شہید کردیا۔فلسطینی عینی شاہدین نے بتایا کہ بیت لحم قصبے کے قریب نوجوانوں کا ایک گروپ اسرائیلی فورسز پر پتھراؤ کر رہا تھا جس کے جواب میں انہوں نے آنسو…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی کے چیئرمین مستعفی،شفافیت کے ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام
لندن ،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بی بی سی (BBC) کے چیئرمین رچرڈ شارپ BBC Chairman Richard Sharp نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک آزاد رپورٹ سے ظاہر ہوا تھا کہ انہوں نے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے دور میں ملازمت حاصل کر نے کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی سارجنٹ کا سوڈان سے آنے والے ہندوستانی شہریوں کا اردو میں خیر مقدم
ریاض ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ جنگی کے دوچار سوڈان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے اور غیر ملکیوں کو وہاں سے نکالنے میں سعودی عرب نے فعال کردار ادا کیا ہے۔ سوڈان سے آنے والے شہریوں کا سعودی عرب میں استقبال کیا جارہا ہے اور انہیں ان کے ملکوں کو…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے آئل ٹینکرز ضبط کرلیے
لندن،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے حال ہی میں ایران پر عائد پابندیوں کے تحت سمندر میں ایرانی تیل سے لدا ایک ٹینکر ضبط کرلیا تھا جس کے چند روز بعد اب ایران نے جوابی کارروائی کے تحت تیل سے لدا ایک اور ٹینکر قبضے میں لے لیا۔خبررساں کے مطابق یہ پیش رفت…
مزید پڑھیں » -
ماں اپنے بچے کو ذبح کرکےگوشت پکا کر کھا گئی
قاہرہ ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی نعش کو پکا کر کھا لیا۔گورنری شرقیہ میں واقع فاقوس سنٹر سے منسلک ابو شلبی گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ…
مزید پڑھیں »





