بین الاقوامی خبریں
-
معمر خاتون کو مگرمچھ گھسیٹ کر جھیل لے گیا اور کھالیا-خوفناک ویڈیو
فلوریڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک نئی ویڈیو کلپ میں وہ خوفناک لمحہ دکھایا گیا جس میں ایک مگرمچھ نے فلوریڈا میں ایک جھیل کے کنارے اپنے کتے کو ٹہلانے والی ایک خاتون پر حملہ کردیا اور اسے سمندر میں گھسیٹ کر لے گیا اور اسے کھا لیا۔ خوفناک مناظر کو ایک ویڈیو کلپ…
مزید پڑھیں » -
لاس اینجلس ریپ کیس: ہاروی وائن اسٹین کو 16 برس قید کی سزا
نیویارک ،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)خواتین سے جنسی زیادتی کے جرم میں قید کاٹنے والے ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین Harvey Weinstein کو لاس اینجلس ریپ کیس میں جمعرات کو 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ستر سالہ پروڈیوسر پہلے ہی نیویارک میں جنسی زیادتی کے جرم میں 23 سال…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ دوسرے برس میں داخل، اقوام متحدہ میں روس تنہا
نیویارک،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوکرین میں جنگ دوسرے برس میں داخل ہو گئی ہے جس کا کوئی اختتام نظر نہیں آ رہا جبکہ دوسری طرف اقوام متحدہ میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں روس سے اپنی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
زلزلے کی تنقیدی کوریج، ترکیہ میں تین ٹی وی چینلوں کو جرمانہ
استنبول ،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ کی ریڈیو اینڈ ٹیلیویڑن سپریم کونسل (RTUK) نے حالیہ زلزلے کے بعد حکومت پر تنقید پر مبنی کوریج کرنے پر تین ٹی وی چینلوں پر جرمانہ کیا ہے۔نیوز کے مطابق ہالک ٹی وی، ٹیلی 1 اور فاکس ٹی وی ترکیہ کو زلزلے کے بعد حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
مصر میں جعلی ڈاکٹر گرفتار،ریستوران پر ملازم تھا
قاہرۃ ،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مصری حکام نے قاہرہ کی مشرقی کمشنری السویس میں پھیپھڑے، الوپیشیا اور گھٹنوں کی بیماریوں کا علاج کرنے والے ہیلتھ سینٹر کے نام نہاد ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سینٹر چلانے والا السویس میں کھچڑی پکوان کے ریستوران کا عام کارکن تھا۔مصر میں…
مزید پڑھیں » -
عالمی عدالت انصاف جارحیت پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے: عرب لیگ
دبئی،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عرب لیگ نے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر بدھ کو شروع کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے فلسطینی شہریوں کے تحفظ سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں عرب لیگ…
مزید پڑھیں » -
ہم بی بی سی کے ساتھ کھڑے ہیں، پارلیمنٹ میں برطانوی حکومت کا بیان
لندن ؍نئی دہلی ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئی دہلی اور ممبئی واقع BBC دفاتر میں گزشتہ ہفتہ انکم ٹیکس نے سروے کیا تھا۔ اس سروے سے متعلق برطانوی حکومت نے پارلیمنٹ میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے BBC کی ادارتی آزادی کا دفاع کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا
نابلس ، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)8 فروری کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان کل سوموار کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ 16 سالہ منتصر محمد…
مزید پڑھیں » -
2 برطانوی کمپنیوں کو کینیا میں جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ کی چائے کی پتی بنانے والی 2 کمپنیوں کو کینیا کے باغات میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنیوں پر عائد جنسی زیادتی کے یہ سنگین الزامات برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ میں دوسرے زلزلے سے 6 ہلاک، جو بچا تھا وہ بھی گیا
استنبول، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ اور شام میں پیر کی رات آنے والے دوسرے زلزلے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد دونوں زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹر نے سی این این کا حوالہ دیتے ہوئے ہوئے…
مزید پڑھیں »









