بین الاقوامی خبریں
-
یورپی مسلمان رمضان میں اسرائیل کی کھجوروں کا بائیکاٹ کریں: فرینڈز آف الاقصیٰ
لندن ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ میں ایک نئے بائیکاٹ کے منتظمین نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ اس رمضان اسرائیل کی کھجوروں کا بائیکاٹ کریں۔عرب نیوز کے مطابق سنیچر کو برطانیہ میں ایک غیرسرکاری تنظیم فرینڈز آف الاقصیٰ (ایف او اے) جس نے اس بائیکاٹ مہم کا آغاز کیا،…
مزید پڑھیں » -
پوتن کو یقین ہے کہ وہ بالآخر یوکرین پر قبضہ کر لیں گے: سی آئی اے
نیویارک ، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یقین ہے کہ وہ اپنی فوجی طاقت کی بدولت بالآخر یوکرین پر قبضہ کر لیں گے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے CIA سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز William…
مزید پڑھیں » -
چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ،جاپان امریکہ سے 400 ٹوماہاک میزائل خریدے گا
ٹوکیو، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا Fumio Kishida نے کہا کہ وہ ان کا ملک امریکہ سے 400 ٹوماہاک میزائل خریدے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا کا یہ بیان چین سے درپیش خطرے اور اپنے ملک کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے تناظر میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی ریاست کیلی فورنیا شدید سردی کی لپیٹ میں، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
نیویارک، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر لاس اینجلس میں طوفان کے سبب لگ بھگ 85 ہزار گھر اور کاروبار بجلی سے محروم ہو گئے جب کہ ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کیلی فورنیا کے محکمہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی طیارے کی بنکاک کیلئے سعودی عرب،عمان کی فضاؤں میں اُڑان
ریاض، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل کی ایل آل ایئرلائنز لمیٹڈ کے طیارے نے اتوار کے روز سعودی عرب اور عمان کی فضائی حدود میں پرواز کی ہے۔اس طرح ایل آل عمان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی صہیونی ریاست کی پہلی قومی فضائی کمپنی بن گئی ہے۔عمان نے گذشتہ ہفتے اسرائیل کی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں قتل ہونے والی دو بیٹیوں کا باپ اسپین میں گرفتار
میڈرڈ؍اسلام آباد،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہسپانوی پولیس نے ایک پاکستانی شخص کو اپنی دو بیٹیوں کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر پاکستان میں قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔اسپین کے شہر بارسلونا سے موصول ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ہسپانوی پولیس نے ایک ایسے پاکستانی شخص کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » -
یوم تاسیس، سعودی آسمان پر غبارہ اڑانے والا پہلا سعودی پائلٹ
ریاض،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فخریہ جذبات کے ساتھ سعودی پائلٹ عبدالرحمن الوھیبی غبارے کو اڑانے میں اپنی مہم جوئی کو سعودی عرب منتقل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ ایڈونچر جس کی کہانی 2019 میں ریاست آسٹریلیا میں شروع ہوئی جب الوھیبی اس تجربے میں داخل ہوا۔ پائلٹ نے غبارے کرنے کے تجربہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے پر عمان کے فیصلے کا خیر مقدم
نیویارک،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ نے اسرائیل کے لیے اپنے فضائی حدود کھولنے کے عمان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے اپنی سفارتی کوششوں کی کامیابی قرار دیا۔وائٹ ہاؤس نے عمان کے ساتھ شراکت داری اور اس اقدام کے لیے سلطان ہیثم بن طارق کی قیادت کا بھی خصوصی شکریہ ادا…
مزید پڑھیں » -
گوانتانامو بے میں قید دو بھائیوں کو 20 سال بعد پاکستان منتقل کرنے کا اعلان
واشنگٹن ،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکز میں 20 سال تک قید رہنے کے بعد دوپاکستانی بھائیوں محمد احمد غلام ربانی اور عبدل رحیم غلام ربانی کو پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے۔امریکی حکام نے دونوں بھائیوں پر…
مزید پڑھیں »








