بین الاقوامی خبریں
-
کیا مایوس خامنہ ای نے چین میں سعودی عرب،ایران معاہدے پر زور دیا؟ تجزیہ
ریاض،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اپنی سیاسی اوراقتصادی تنہائی کے خاتمے کاخواہاں ایران گذشتہ دو سال سے اپنے دیرینہ علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔دو ایرانی عہدے داروں نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ گذشتہ ستمبر میں ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے صبرکا…
مزید پڑھیں » -
پوتین کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ
ماسکو،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے سبزیوں کے بحران پر برطانیہ کا مذاق اڑا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلادیمیر پیوٹن نے مشورہ دیا کہ مغرب کو ایک بڑے بحران کے درمیان سبزیوں کے لیے روس آنا چاہیے۔رپورٹس کے مطابق پابندیوں کے ساتھ روس کی معیشت کو گرانے…
مزید پڑھیں » -
نصف خواتین سائنسدان کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا شکار: سروے
لندن،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک سروے کے مطابق دنیا بھر کی تمام خواتین سائنسدانوں میں سے نصف اپنے کیریئر کے دوران کسی نہ کسی موقع پر کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک سروے شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
جنین میں اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں 4 فلسطینی شہید
جنین ،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعرات کی سہ پہر ایک صیہونی خصوصی فورس نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمت کاروں کے خلاف کی گئی ٹارگٹ کلنگ کارورائی کے دوران دو مزاحمتی کماندروں سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونے والے 4 فلسطینیوں کی لاشیں اسپتالوں…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے 20 سال بعد بھی امریکہ کی فوج عراق میں آخر کیوں ہے؟
نیویارک،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عراق پر امریکہ کے حملے کو رواں ماہ 20 برس ہوچکے ہیں۔عراق میں امریکہ کی فورسز اگرچہ اب بہت کم تعداد میں ہیں لیکن اس طویل عرصے تک ان کی موجودگی کو خطے میں امریکہ کے اتحادی اور سفارتی اہداف سے منسلک کیا جاتا ہے۔اس وقت عراق میں لگ…
مزید پڑھیں » -
جعلی دستاویزات:کینیڈا کا 700 انڈین طلبا کو ملک چھوڑنے کا حکم
اوٹاوہ ؍لندن،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر داخلہ لینے والے انڈین طلبا کو بارڈر سکیورٹی ایجنسی نے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایجوکیشن مائیگریشن سروسز کے نام سے قائم ایک نجی ادارے کے ذریعے 700 طلبا نے اسٹڈی…
مزید پڑھیں » -
بڑے زلزلے کی تاریخ قریب آرہی، 93 فیصد عمارتیں گرجائیں گی: اسرا ئیلی ماہر
لندن،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک سینئر اسرائیلی ماہر نے خبردار کیا کہ آنے والے مہینوں میں اس خطے میں بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے ، تاہم دوسری طرف حکومت اور مقامی حکام اس متوقع بڑے زلزلے کے حوالے سے تیار ی میں ناکام ہیں۔ یہ زلزلہ اس قدر شدید اور ہولناک…
مزید پڑھیں » -
امارات کی ایمریٹس ایئر لائن کو ’گمراہ کن‘ بزنس کلاس اشتہار پر جرمانہ
ویلنگ ٹن،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کی عدالت نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس کو اپنی بزنس کلاس پرواز کے گمراہ کن اشتہارات پر جرمانہ عائد کیا ہے۔تنازعات کے حل کے لیے قائم ٹریبونل کی طرف سے کیا گیا یہ فیصلہ ایئر لائنز کے لیے پرواز کے تجربات کو فروغ…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
پیانگ یانگ،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی کوریا اور جاپان کے رہنماؤں کے درمیان سربراہی اجلاس سے عین قبل شمالی کوریا نے یہ تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ پیونگ…
مزید پڑھیں » -
رمضان المبارک:حرم مکی میں زائرین کیلئے 40 ملین لیٹر آبِ زمزم
ریاض،15مارچ:(اردودنیانیوز/ایجنسیز)المسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریزیڈنسی نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران دونوں مقدس ترین مساجد کے زائرین کے لیے 40 ملین لیٹر زم زم کا پانی تقسیم کرنے کے لیے 20 ہزار مقامات کو مختص کردیا ہے۔ اس انتظام میں بین الاقوامی معیار کو…
مزید پڑھیں »









